
نوازشریف کی قیادت میں وفا، خدمت، ترقی و خوشحالی کا سفرجاری رہے گا‘برجیس طاہر
93 ہزار سے زائد ووٹوں کا تاریخی اعتماد میری سب سے بڑی جیت ہے‘ مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن)
بدھ 14 فروری 2024 11:56
(جاری ہے)
سانگلہ انٹرچینج تا شاہکوٹ دورویہ سڑک کی تعمیرسانگلہ ہل فلائی اوور برج کا قیام ۔
پولی ٹیکنیک کالج کو یونیورسٹی کا درجہ، باقی ماندہ گلیوں/بازار میں سوئی گیس کی فراہمی/کراسنگ ۔دیگر گراس روٹ لیول ترقیاتی کام کے علاوہ تحصیل شاہکوٹ شاہکوٹ میں پنجاب یونیورسٹی کیمپس کا قیام ۔ شاہکوٹ تا ننکانہ صاحب دورویہ سڑک کی تعمیر،شاہکوٹ میں پاسپورٹ آفس کا قیام شاہکوٹ سٹی میں بائی پاس کا قیام ،شاہکوٹ میں ڈیول سرکلر روڈ کی تعمیر، ووکیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی فار گرلز کا قیام، انٹرنیشنل لیول کرکٹ اسٹیڈیم کا قیام ۔باقی ماندہ گلیوں/بازار میں سوئی گیس کی فراہمی/کراسنگ کے علاوہ گراس روٹ لیول ترقیاتی کام کئے ۔برجیس طاہر نے کہا کہ واربرٹن و چکوک میں واقع تارے گڑھ کے مقام پر واربرٹن انٹرچینج کا قیام واربرٹن بوائز اور ڈگری کالج کا قیام واربرٹن میں نادرا آفس کا مستقل قیام واربرٹن میں نکاسی آب کے مسئلہ کا حل واربرٹن میں سٹیڈیم اور جمنیزیم کا قیام ،فیروز وٹواں تا واربرٹن دورویہ سڑک کی تعمیر شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ 01چک تا 20چک تک دورویہ سڑک کی تعمیر ،باقی ماندہ گلیوں/بازار میں سوئی گیس کی فراہمی/کراسنگ ۔دیگر گراس روٹ لیول ترقیاتی کام سرفہرست ہیں ۔انہوں نے کہا کہ درج بالا، تمام میگا ترقیاتی منصوبوں کو بغیر کسی سیاسی انتشار/رکاوٹ کے مکمل اور کسی بھی پلیٹ فارم پر ہر قسم کے تعاون اور معاونت کی یقین دہانی کی جاتی ہے تاکہ حلقہ کے عوام کو بہتر سے بہترین سہولیات زندگی میسر ہو سکیں۔ برجیس طاہر نے کہا کہ کسی بھی فرد یا سیاسی جماعت کے منشور کی اولین ترجیح عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے روشن مواقع فراہم کرنا ہے خواہ اسکا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو ۔ عام انتخابات 2018 تقریباً 04سالہ فسطائی دور حکومت میں نہ صرف اس علاقے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک رکھا گیا بلکہ منفی و جھوٹے پروپیگنڈوں کے ذریعے عوام کو گمراہ بھی کیا گیا ۔ ان تمام ارسطو/فلاسفروں کو کھلے عام دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اب بھی عملا کارکردگی/منشور حلقہ کی عوام کے سامنے پیش کریں اور یہ ضرور بتائیں کہ کسطرح اور کتنی مدت میں منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جاتا ہے ماسوائے ان پراجیکٹس کے علاوہ جنکے فنڈز اور فزیبلٹی 50 سے زائد پہلے سے ہی منظور ہو چکی ہے نیز اگر کسی کو دستاویزات بھی مطلوب ہیں وہ بھی مہیا کی جائے گی ۔ انہوںنے کہا کہ انشا اللہ، بفضل خدا! وفا، خدمت، ترقی و خوشحالی، عوامی فلاح و بہبود اور حقیقی امن و امان کا سفر میرے قائد میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں یونہی جاری و ساری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
پاکستان بھر میں مون سون کی بارشوں سے 657 افراد ہلاک، 929 زخمی ، این ڈی ایم اے
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
-
کوئٹہ سول اسپتال کی 300 سے زائد ویل چیئرز مریض اپنے ساتھ گھر لے گئے
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
-
پنجاب میں دریائوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے ، ترجمان
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.