قومی اسمبلی ،الیکشن کمیشن نے 38مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے
جمعہ 23 فروری 2024 22:25
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کی حنا ربانی کھر رکن قومی اسمبلی جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کی منزہ حسن اور مسلم لیگ ق کی فرخ خان رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔
بلوچستان سے چاروں خواتین مخصوص نشستوں پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ مسلم لیگ ن کی کرن حیدر اور اختربی بی، پیپلزپارٹی کی ازبل زہری، جمعیت علمائے اسلام کی عالیہ کامران رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلئے سندھ سے خواتین کی 14میں سے 10مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کو 10،ایم کیوایم کو چار نشستیں دے دی گئیں۔پیپلزپارٹی کی شازیہ مری،نفیسہ شاہ،شگفتہ جمانی ، شاہدہ رحمانی،شہلا رضا، مہتاب راشدی، مسرت مہیسر، مہرین رزاق بھٹو، شازیہ ثوبیہ اور نازبلوچ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ ایم کیو ایم کی آسیہ اسحاق، نگہت شکیل، سبین غوری اور رعنا انصر رکن قومی اسمبلی بنی ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے پر اب تک الیکشن کمیشن کا کوئی فیصلہ سامنے نہ آسکا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.