سنا ہے ایم کیوایم کو نیشنل اسٹیڈیم کی بھی6،7نشستیں ملنے والی تھیں
ایم کیوایم کے ساتھ جو گزشتہ الیکشن میں ہاتھ ہوا اس بار سود سمیت واپس لیا ہے، مجھے یقین نہیں ہے کہ حکومت 5سال پورے کرے گی، مفتاح اسماعیل
محمد علی جمعرات 7 مارچ 2024 00:52
(جاری ہے)
سسابق لیگی رہنما کے مطابق معاشی اعشاریے بہترہیں، مہنگائی مزید نہیں بڑھے گی، جنوری سے مہنگائی بڑھنے کی شرح رک گئی ہے۔ مفتاح اسماعیل کے مطابق پاکستان میں بنیادی اصلاحات اورراہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
نجکاری کی تیزی کے لئے قوانین کو آسان بنانا ہو گا ۔ میرے خیال میں صرف نقصان والے ہی نہیں منافع بخش اداروں کی بھی نجکاری ہونی چاہئے ۔ ملازمین پر ٹیکس بڑھانے سے آمدنی میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہو گا۔ ملکی معیشت کو اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کے لئے بڑے اور سخت فیصلے لینا ہوں گے ۔ سابق وزیر خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ کام کیا ہے میری سوچ مختلف ہے، میری اور شاہدخاقان عباسی کی سوچ ملتی ہے۔ اسحاق ڈار کا وازرت خازنہ سے دور ہونا ملک اور معیشت دونوں کے لئے اچھا ہے ۔اسحاق ڈار کی پالیسوں کی وجہ سے ملک اور معیشت دونوں کو لاتلافی نقصان ہوا ۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گذشتہ ہفتہ کے دوران 2 کروڑ 15 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
-
ہم نے کشکول توڑ دیا ہے‘اقوام عالم قرض یا امداد سے نہیں بلکہ دن رات محنت اور لگن سے ترقی کی منازل طے کرتی ہیں. شہبازشریف
-
پی ٹی آئی نے پیمرا کا اقدام آزادی صحافت اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دے دیا
-
پی ٹی آئی نے پرویزالہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی
-
ابوظہبی نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا وعدہ کرلیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے تندوری روٹی کی قیمت میں مزید ایک روپیہ کمی کا اعلان کردیا
-
واپڈا کے10 ہزار میگاواٹ کے پن بجلی کے زیرتعمیر منصوبے 2028 تک مکمل ہوجائیں گے
-
عالمی عدالت انصاف رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے درخواست پر فیصلہ کل سنائی گی
-
پاکستان میں گرمی کی لہر، سینکڑوں متاثرہ افراد ہسپتالوں میں
-
آئی ایم ایف کی جانب سے اب براہ راست اداروں کو ہدایات جاری ہونا شروع ہوگئی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.