
بھارت نے افغانستان سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے، وفد کا دورہ
بھارتی وفد نے کابل میں کاروباری برادری کی نمایاں شخصیات سے بھی ملاقاتیں کیں
ہفتہ 9 مارچ 2024 16:56
(جاری ہے)
بھارتی وفد نے افغان تاجروں کے لیے ایران کی چابہار بندر گاہ کے استعمال کے بارے میں بھی گفت و شنید کی۔
افغانستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے بتایا کہ بھارتی وفد نے افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے بھی بات چیت کی۔عبدالقہار بلخی نے مزید بتایا کہ بھارت کی حکومت سیاسی اور معاشی معاملات میں افغانستان سے زیادہ گہرے تعلقات چاہتی ہے اور چابہار کی بندرگاہ کے ذریعے افغانستان کی مدد کرنے کی خواہش مند ہے۔یاد رہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ کی تعمیر میں بھارت نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
نیتن یاھو اور رونن بار کے درمیان تنائو، اسرائیل رونن بار کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گیا
-
ہارورڈ یونیورسٹی قوانین میں تبدیلی کا معاملہ، ٹرمپ انتظامیہ نے تحقیقات شروع کرا دیں
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.