
ملک کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
جمعرات 28 مارچ 2024 21:45
(جاری ہے)
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، بالائی/وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔
سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں پاراچنار 13،ڈیرہ اسماعیل خان (ایئر پورٹ 11، سٹی 09)، دیر (بالائی 11، زیریں 02)، بنوں 08، چراٹ، چترال 07، باچا خان ایئرپورٹ 05، پشاور (ایئرپورٹ 05، سٹی 04)، دروش، میرکھانی 03،مالم جبہ، پٹن، مردان 02 ، سیدو شریف 01،بلوچستان میں ژوب 10،سبی 06، کوئٹہ (شہر، سمنگلی 02)، بارکھان 02، پنجاب میں چکوال 09، بھکر 08، کروڑ( لیہ)05، راولپنڈی (چکلالہ، شمس آباد01)، اسلام آباد (زیرو پوائنٹ ، بوکرا 01)،مری 04، اٹک، جہلم، جوہر آباد، منگلہ ، جھنگ02، نور پور تھل، سرگودھا 01، کشمیر میں راولاکوٹ06، گڑھی دوپٹہ 01، مظفر آباد(سٹی، ایئر پورٹ 01)،گلگت بلتستان میں استور 05، بگروٹ، 02، گلگت اور گوپس میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی 40 اور چھور 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.