عید کے بعد حکومت کیخلاف دما دم مست قلندر کرنے کی تیاریاں
تحریک انصاف اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے میں کامیاب، محمود اچکزئی سربراہ مقرر
محمد علی
بدھ 3 اپریل 2024
00:33
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس اتحاد میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے محمود اچکزئی سربراہی کریں گے اور وہ 3 دن کے اندر مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کر کے اتحاد میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پہلے سے ہی حکومت کے خلاف جانے کی کال دے چکے ہیں، محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرے گی۔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں ساتھ چلیں گے جبکہ الائنس میں جماعت اسلامی کو بھی بڑا عہدہ ملنے کے امکانات ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے منگل کے روز اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں جماعت اسلامی سے لیاقت بلوچ، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود اچکزئی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے اختر مینگل، تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر خان، مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے اسد قیصر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بھی شرکت کی۔ اہم بیٹھک میں اپوزیشن اتحاد کی تشکیل سے متعلق امور پر مشاورت کی گئی جبکہ کچھ اہم فیصلے بھی کیے گئے۔ ان فیصلوں کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
-
پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی
-
پاکستان ، چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت ،اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
-
پاکستان جنگ میں کامیابی کے ساتھ امن کا بھی داعی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ،غربت کی شرح تقریباً 40 فیصد ہو گئی
-
پنجاب میں نکاح رجسٹریشن اور میرج سرٹیفکیٹ کیلئے نئی سہولت کا آغاز
-
مجھے کبھی بھی یہ خوش فہمی نہیں رہی ہے میں سلمان خان کی طرح ہوں‘ رجب بٹ
-
وزیراعلی مریم نواز کی 7 کروڑ روپے واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
عمران خان کو علاج کیلئے چاند پر بھی بھیجنا پڑے تو بھیج دیں، ایمل ولی خان
-
ایران، امریکا کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
-
میں خود کو کسی صورت سلمان خان کے برابر نہیں سمجھتا، رجب بٹ کی وضاحت
-
امریکا میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اعتراف، کانگریس میں قرارداد پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.