دکھی انسانیت کی خدمت دنیا میں سکون اور آخرت میں بخشش کا زریعہ ہے،ہم سپیشل لوگوں کی خدمت کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے ، ڈپٹی کمشنر
جمعہ 5 اپریل 2024 16:53
(جاری ہے)
تقریب سے بانی صدر الاتحاد ویلفیئر چیڑان کاچہ باغ آزاد کشمیرنعیم اکرم،راجہ نصیر،مشتاق احمد شیخ، ساجد حسین،حافظ ابرار احمد،حافظ کامران،مصیب ہاشمی ودیگر نے خطاب کیا ۔
اس موقع پر ام مکتوم فائونڈیشن کے ممبران کو رمضان پیکج کے ساتھ سفید چھڑی بھی تقسیم کی گئی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق،ایس پی خرم اقبال،سوشل ویلفیئر آفیسر طارق بٹ نے پاکستان سے آئے ہوئے معروف سماجی رہنما محمد نوید اشرف کو بہترین خدمات پر سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل پرسن ہمارے ملک معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں ،ان کی دیکھ بحال کرنا ہماری ذمہ داری ہے، ہمیں چائیے کہ خوشیوں کے اس تہوار میں جہاں ہم اپنے بچوں کا خیال رکھتے ہیں ،ہمیں اپنے پڑوس خاندان علاقے میں ان کی ہر ممکن مدد کرنی چائے تاکہ یہ لوگ مایوس نہ ہوں اور اپنی خوشیوں کو دوبالا کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.