جمعیت علماء اسلام (ف) کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں نماز عیدالفطر کے اوقات کا اعلان کردیا گیا

پیر 8 اپریل 2024 21:40

�راچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2024ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں نماز عیدالفطر کے اوقات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جامع مسجد فتح پٹیل پاڑہ بلوچ پاڑہ ، امامت وخطابت: مولانا محمدسلیم وقت: 6:45 بجے، جامع مسجد سی پی ابرارسوسائٹی ،امامت وخطابت : مولانا ضیا الدین پیرزادہ ، وقت : 6:45 بجے، جامع مسجد باب رحمت شادمان ٹان نمبر2 نارتھ ناظم آباد امامت: حضرت مولانا محمد اشفاق خلیفہ حضرت جلالپوری شہید، وقت 6:45 بجے، فیملی پارک ہالار میمن کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی سپرہائی وے کراچی ، امامت و خطابت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی ، وقت 7 بجے، مدرسہ ربانیہ چھوٹا میدان ناظم آباد خطابت:مولانا ڈاکٹر شمس الہدی ربانی امامت: مولانا نعمان الحق ، وقت: 7:00 بجے، جامع مسجد فاروق اعظم جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ نئی سبزی منڈی، امامت و خطابت مولانا محمد ضیا الدین سواتی ،وقت 7:05، جامع مسجد محمدی غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی امامت وخطابت: مولانا قاری مجیب الرحمن وقت : 7:30 بجے ، جامع مسجد سلیمانی نزد کراچی سینٹرل جیل ، امامت وخطابت مولانا عبدالمصور وقت 7:00 بجے، جامع مسجد رحمانی (لال مسجد) سیکٹر 12ایل اورنگی ٹان کراچی ، امامت وخطابت: مفتی محمد فیصل ، وقت: 7:00 بجے، جامع مسجد عثمان غنی ، مین اسٹاپ سچل گوٹھ کراچی امامت و خطابت: مولانا احمد میمن ، وقت: 7:15 بجے، جامع مسجدمکہ K.D.A نزد یارو گوٹھ سرجانی ، امامت وخطابت: مفتی عبدالوحید وقت 7:15 بجے ، جامع مسجد ذکیہ پاپوش نگر ناظم آباد نمبر5 کراچی، امامت مولانا گل محمد تالونی، وقت : 7:30 بجے، جامعہ مسجد رحمانیہ پرانی سبزی منڈی نزد حسن اسکوائر چیزاپ والی گلی ، امامت وخطابت مولانا سید سمیع الحق ساجد وقت 7:30 بجے، جامع مسجدمسلمانان پنجاب سوسائٹی گلزار ہجری اسکیم 33 سیکٹر 20 ، امامت و خطابت مولانا عبداللہ ، وقت 7:30، جامعہ مدنیہ اسلامیہ ، جمشید انصاری پارک گلشن اقبال کراچی امامت وخطابت مولانا عبدالکریم عابد 7:30 بجے ، جامع مسجد مہاجر مکی نزد پارکنگ پلازہ صدر کراچی ، امامت و خطابت: مفتی کلیم اللہ وقت 7:30 بجے ، جامعہ مسجد محمدی بلاک ای ایم پی آر کالونی امامت و خطابت مولانا سراج اللہ ، وقت 6:45، جامع مسجد فاطمتہ الزہرا ڈیفینس کراچی امامت وخطابت ، مفتی منظور احمد ، وقت 7:00بجے، جامع مسجد غوثیہ معاذبن جبل اور نگی ٹان ، امامت وخطابت: مفتی عبد الکبیر مینگل وقت 7:15، جامع مسجد معمور ،اورنگی ٹان سیکٹر 10 امامت مفتی نوید عالم تالونی وقت 7:00 بجے، جامعہ مسجد خلفا راشدین ، امامت وخطابت : مولانا عبد الرشید رشیدی وقت 7:00، جامع مسجدقبا الحبیب سوسائٹی معمارموڑ بالمقابل ریمبو ٹاور امامت وخطابت : مفتی شفیق الرحمن ناصر وقت 7:15 بجے، جامعہ مسجد عثمان غنی ، ضیا کالونی سیکٹر 4/F اورنگی ٹان کراچی ، امام و خطیب: مولانا انعام الرحمان عثمانی وقت: 7:00بجے، جامع مسجد رحمانیہ بھینس کالونی لانڈھی امامت وخطابت مولانا محمد ، وقت 7:00، جامع مسجد رحیمیہ بروہی گوٹھ بفرزون کراچی ، امامت وخطابت : مولانا شفیق الرحمن آزاد ، وقت 7:00 بجے ، جامعہ مسجد سید تاج محمود امروٹی رزاق آباد ملیر امامت و خطابت مفتی اسداللہ حقانی وقت7:15، جامع مسجدقدسیہ مدرسہ انوارالقرآن صدیقیہ ناظم آباد نمبرچھوٹامیدان امامت وخطابت مولاناقاری خیرالحق ابرار وقت 7:45، جامع مسجد تقوی جھتیال گوٹھ نزد گلشن معمارکراچی امامت مفتی سعیداللہ کوثری وقت 7:45، جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر ، جونجھار گوٹھ عقب نئی سبزی منڈی سپرہائی وے کراچی ، امامت و خطابت مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی ، وقت 7:50، جامع مسجد سبحان اللہ احسن آباد پولیس چوکی ، امامت وخطابت : مولانا فداالرحمن وقت 8:30 بجے، جامع مسجد مدنی صابوگوٹھ گھگھر پھاٹک نیشنل ہائی وے امامت وخطابت قاری ثنااللہ عثمانی ، وقت 7:30 بجے، جامع مسجد رحمان، معماربنگلوز احسن آباد کراچی امامت خطابت مولانا عبدالبصیراعوان وقت 7:45 بجے ، جامع مسجد نورانی بلوچ گوٹھ اورنگی ٹان سیکٹر 7اے کراچی امامت خطابت مولانا قاری عزیزاللہ ہزاروی وقت 7:30بجے، جامع مسجد شمیم سیکٹر F بھٹائی کالونی کورنگی کراسنگ ، امامت و خطابت: مولانا حامد جان وقت 7:00 بجے، جامعہ حقانیہ بلال مسجد سعیدآباد بلدیہ ٹان ، امامت و خطابت مفتی فیض الحق ، وقت 7:00 بجے ، جامع مسجد علی المرتضی ، مشکے پاڑہ منگھوپیر کراچی ، امامت و خطابت: مولانا معاذ معروف وقت: 7:15 بجے، جامع مسجد رحمانیہ حضرت بلال کالونی کورنگی امامت وخطابت : مولانا قاری سلام اللہ عتیق ، وقت 7:15، جامع مسجد ہادی عالم سیکٹر 14بلدیہ ٹان ، امامت وخطابت مولانا عابد الدین وقت 7:30بجے، جامع مسجد قبا حاجی علی محمد گوٹھ فرنیچ بیچ ہاکس کراچی ، امامت وخطابت مولانا محمد ساجد ، وقت 7:30 بجے، جامع مسجد انبیا فرید کالونی اورنگی ٹاون امامت وخطابت مولانا مفتی فضل الرحمن وقت، 7:30 بجے، جامع مسجد سیف ہاکس بے لشکری گوٹھ کراچی امامت وخطابت مفتی محمد ریاض وقت 8:00 بجے، جامع مسجد عثمان غنی جونجھار گوٹھ متصل نئی سبزی منڈی سپرہائی وے امامت خطابت: مولانا سمیع الحق سواتی وقت 8:10 ، جامع مسجد مدینہ عیدو گوٹھ پپری نیشنل ہائی وے ،امامت و خطابت قاری حمداللہ حقانی وقت 7:45 بجے، جامع مسجد قبا جمالی پاڑہ گل گوٹھ امامت مولانا محمد قاسم بن رفیق وقت 8:15، جامعہ حقانیہ تعلیم القرآن جامع مسجد زکریا غازی گوٹھ اجتماع گاہ کراچی ، امامت :شیخ الحدیث مولانا قاری محمد طیب خطابت : مفتی محمد طاہر، وقت 7:30، مرکزی عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار،امامت وخطابت مولانا محمد خان گبول، وقت 7:15 بجے ، جامع مسجد محمدی غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی امامت مولانا قاری مجیب الرحمن 7:15 ، جامعہ شمس العلوم وجامع مسجد پٹھان کیماڑی۔

(جاری ہے)

امامت وخطابت ، مولانا قاضی فخرالحسن 7:30، جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن امامت مولانا محمد مسکین حنفی وقت 7:45 بجے ، جامع مسجد طور،جامعہ عثمانیہ شیرشاہ،خطابت : مولانا قاری محمد عثمان ، امامت : مولانا عظیم اللہ عثمان، وقت : 7:30، جامع مسجد مدنی کیماڑی، امامت قاری اخترزادہ سواتی7:30 :وقت ، کے ڈی گرانڈ منگل بازار ریلوے سوسائٹی امامت مفتی حسن الرحمن 7:15 بجے، جامع مسجد محمدی ، امامت وخطابت مولانا تاج الحق وقت 8:00 بجے، جامع مسجد ہادی اسلام اتحاد ٹان امامت مولانا عابدالدین وقت 7:30 بجے،جامع مسجد یسین بہار کالونی لیاری کراچی ،امامت و خطابت مولانا مفتی فضل سبحان ، وقت 7:30 بجے، جامع مسجد محمدی مدینہ کالونی قائد آباد امامت و خطابت مولانا سید اجمل شاہ شیرازی وقت 7:45،پرل کانٹی نیٹل (پی سی) ہوٹل کراچی امامت خطابت، مولاناعمرگلاب وقت: 7:45بجے ، جامعہ عثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی مولانا عبدالعزیز ملازئی 7:30 ، جامع مسجد نعمان سیکٹر 8/E گلزار کالونی کورنگی انڈسٹریل ایریا۔

خطابت مولانا کفایت اللہ 7:30، جامع مسجد حقانی علی محمد بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ امام وخطیب مولانا سید علی خان وقت: 7:30، جامع مسجد نوررحیم شاہ کالونی اورنگی ٹان کراچی امامت خطابت، مولاناطاہرین 7:30 ،مرکزی جامع مسجد نورانی آدم جی روڈ لانڈھی خطیب مولانا عزیز الرحمن صدیقی 7:00 بجے ، جامع مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاٹان،امامت مولانا فخرالدین کھوسو 7:15، جامع مسجد قبا کیماڑی،امامت خطابت، مولانا محمد بلال وقت 7:00 بجے ، جامع مسجد سبحانی فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد، امامت وخطابت ، مفتی محمد صادق 7:00 بجے ، جامع مسجد اقصی مظفر آباد کالونی لانڈھی،امامت خطابت مولانا احسان اللہ ٹکروی، وقت 7:45، جامع مسجد قبا چاول گودام موڑ شیر پا کالونی لانڈھی امامت و خطابت ،مولانا محمد طارق شامزئی ، وقت 6:45 بجے، جامع مسجد الہدی،قذافی ٹان، لانڈھی، امامت خطابت، مولانا قاضی عنایت اللہ ، وقت 7:45، جامع مسجد قبا گلشن غازی ، امامت و خطابت: مولانا رحمت اللہ سکرگاہی ، وقت 7:30، جامع مسجد عثمان غنی گلستان جوھر بلاک 12 امامت وخطابت مولانا عبیداللہ 7:30بجے، جامع مسجدباب الاسلام نواب کالونی اتحادٹان، امامت وخطابت مولاناسراج محمداختر 7:45 بجے ، جامعہ دارالعلوم رحمانیہ المرکز، لی مارکیٹ 7:00بجے،صدیق اکبر چوک ، تیسر ٹان سیکٹر 36 لیاری ایکسپریس ویکراچی خطابت : مولانا عبداللہ صافی امامت : مولانا محمد طیب , وقت 7:30 بجے ،جامع مسجد مکی ، سیکٹر 50-A تیسر ٹان ، امامت خطابت ، مولانا مفتی محمد سجاد اظہری ، وقت 7:30 بجے ،جامع مسجد سبحان اللہ ، سائرہ بی بی گوٹھ لیاری ایکسپریس وے کراچی امامت و خطابت : مفتی سعید احمد جلال پوری ، وقت : 7:15 بجے،جامع مسجد یاسین ، خانقاہ سعیدیہ سیکٹر E-50 تیسر ٹان لیاری ایکسپریس وے کراچی امامت وخطابت : مفتی سجاد سعیدی ، وقت 7:15 بجے، جامع مسجد عائشہ مدرسہ بیت الاحسان ، عرض محمد گوٹھ ، تیسر ٹان لیاری ایکسپریس وے کراچی ، امامت وخطابت : مولانا محمد ابرہیم انصاری وقت 7:00 بجے، جامع مسجد قبا سیکٹر 36-B تیسر ٹان لیاری ایکسپریس وے کراچی ، امامت وخطابت: مولانا قمرالزمان وقت 7:15 بجے، عثمان غنی چوک ، سیکٹر 50 تیسر ٹان لیاری ایکسپریس وے کراچی، امامت وخطابت: مولانا عبدالرحمن ترندی وقت 7:30 بجے ،جامع مسجد الفیصل ، معہدالعلوم الشرعیہ ، رستم بروہی گوٹھ سیکٹر 51 ٹینکی تیسر ٹان لیاری ایکسپریس وے کراچی ،امامت : مولانا مفتی حبیب الرحمن وقت : 7:00 بجے ، جامع مسجد محمودیہ، محمدی مسجد، میراں ناکہ لیاری، امامت خطابت،شیخ الحدیث مولانا نورالحق ، وقت 7:45، جامع مسجد کریمیہ حاجی دریا خان گوٹھ موکھی گڈاپ ٹان ، امامت مولانا صغیر احمد ، وقت : 8:00 بجے، جامع مسجد عمر فاروق جامعہ معہد تعلیم القرآن نور محمد گوٹھ B52 رکشہ اسٹاپ نزد چاول گودام نادرن بائی پاس کراچی امامت وخطابت : ابو عکاشہ مولانا رحمان شاہ وقت : 7:15 بجے،جامع مسجد قادر، شاہراہ فیصل عوامی مرکز کراچی, امامت مولانا عبیدالرحمان،وقت 10:00 بجے ،عبد اللہ بن مسعود چوک مکی مسجد سیکٹر 52 تیسر ٹان لیاری امامت وخطابت : مفتی شمس الدین کشمیری وقت : 7:15 ،جامع مسجد عثمان غنی ، عارب گوٹھ ، تیسر ٹان کراچی امامت وخطابت : ڈاکٹر مفتی محمد علی وقت 7:15،مرکزی جامع مسجد بلال مدنی میرخان گوٹھ سیکٹر 35A تیسر ٹان امامت وخطابت مولانا محمد عثمان جونگلائی وقت 7:30 ،جامعہ تعلیم القرآن مواچھ گوٹھ کراچی امامت وخطابت مولانا شمس الدین کاغانی ،وقت 7:30 بجے،جامع مسجد عمرفاروق راضی بروہی گوٹھ تیسرٹان کراچی ، امامت مولانا عبدالقیوم وقت: 7:15، جامع مسجد بڑی مدینہ مجاھد کالونی ناظم آباد نمبر4 امامت مولانا گل حسین کمال ، وقت 7.00 بجے،جامع مسجد قبا ، عیدگاہ فوجی گرانڈ میٹروول بلاک 5 امامت وخطابت شیخ الحدیث مولانا عزیز الرحمن ہزاروی وقت 7:30 بجے ، جامع مسجد بیت المعمور این ای ڈی یونیورسٹی کراچی امامت و خطابت مفتی امان اللہ عابد ، وقت 7:30 بجے ، مرکزی عیدگاہ میانوالی کالونی کراچی ، امامت علامہ یاقوت شاہ ، وقت 7:30، شاہ ولی اللہ اسٹیڈیم لیاری تیسرٹان سیکٹر 35,A کراچی ، خطابت مولانا طارق عزیز ، امامت مولانا شاہ وزیر ، وقت 7:15 بجے، جامع مسجد مدینہ وائرلیس گیٹ نشترآباد گوٹھ بن قاسم ٹاون کراچی امامت وخطابت مولانا محمد عثمان حضروی، وقت 8:00 بجے، جامعہ اسلامیہ کلفٹن سپر مارکیٹ ، امامت و خطابت مفتی ابوذر محی الدین ، وقت 8:15، چائنا گرانڈ پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی امامت وخطابت مولانا ڈاکٹر محمد ضیا الحق ، وقت 8:00 بجے، جامع مسجد بیت المکرم، فیضان ٹان نئی سبزی منڈی امامت مولانا عبدالولی وقت 8:00 بجے اور جامع مسجد معمور متصل قبرستان الفتح کالونی اورنگی ٹان 10 ، امامت و خطابت مفتی نوید عالم تالونی ، وقت 8:00 بجے نماز عیدالفطر کی ادائیگی ہوگی۔