
پاکستانی والی بال ٹیم کے نئے ارجنٹائن کوچ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پیر 15 اپریل 2024 15:21

(جاری ہے)
فیڈریشن نے ایک سال کے لیے معاہدہ کیا ہے جس میں توسیع ہوسکتی ہے۔
روبن وولوچن نے کہا پاکستان ایشیا اور عالمی سطح پر والی بال کی مضبوط ٹیم ہے۔30 جون 1970 کو ارجنٹائن میں پیدا ہونے والے روبن وولوچن اپنے ملک کی ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ایران، مراکش، بحرین، ترکی، جرمنی اور اسپین سمیت کئی ملکوں کی ٹیموں کے ساتھ بطور ہیڈ کوچ کام کرچکے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے انہیں زبان کا کوئی مسئلہ نہیں، کئی پاکستانی کھلاڑی انگریزی سمجھ لیتے ہیں، میں نے ایک مترجم بھی ساتھ رکھا ہوا جو انہیں سمجھا دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو انٹر نیشنل والی بال لیگز کی بھی ضرورت ہے جس سے انہیں سال بھر بڑی ٹیموں اور کلبوں کے ساتھ مصروف اور خود کو فٹ رکھنے کا موقع ملتا ہے، میں ان میں سے دو تین کا ارجنٹائن کے کلب کے ساتھ معاہدے کی کوشش کروں گا۔کوچ روبن وولوچن نے کہا کہ ایک سال میں کوشش ہوگی کہ پاکستان کی عالمی اور ایشیائی درجہ بندی میں بہتری لاسکوں۔انہوں نے بتایا کہ ان کا معاہدہ یکم اپریل سے شروع ہوا ہے، وہ کراچی اور لاہور میں بھی جا کر کھلاڑیوں کو کوچنگ دیں گے، ان کے معاہدے میں قومی سینئر اور جونیئر ٹیموں کی کوچنگ شامل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی ٹیم نے کس کے کہنے پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا نام سامنے آگیا
-
ٌریفری کیخلاف دیر سے کیوں ایکشن لیا ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا گیا
-
ایشیا کپ،بھارتی ٹیم کے رویے کیخلاف اے سی سی کا سخت ایکشن لینے پر غور
-
پاک بھارت ٹاکرے میں شکست کے بعد 0-6 کا چرچا، شائقین نے بھارتی عوام کو جنگ یاد دلادی
-
حسین جہاں سے شادی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،محمد شامی
-
افغان ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر نوین الحق ایشیا کپ سے باہر
-
ایف آئی ایچ نے پرو ہاکی لیگ کا شیڈول فائنل کرلیا
-
پاک-بھارت میچ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
-
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے خلاف ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
-
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیاکپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
-
پاک-بھارت میچ کے دور ان اسپورٹس مین اسپرٹ معاملہ ، فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئر معطل
-
میچ ریفری کے خلاف بروقت کارروائی نہ کرنے پر ڈائریکٹرانٹرنیشنل پی سی بی عثمان واہلہ معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.