مہنگائی کا مزید سیلاب آنے والا ہے اور انڈسٹری بند ہو رہی ہے
کسان کو گندم کی قیمت نہیں مل رہی، گرمیوں میں بجلی کے بل ادا نہیں ہو پائیں گے،اب حقیقت یہ ہے کہ عمران خان اور عوام ایک ہو چکے ہیں۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی حماد اظہر
ثنااللہ ناگرہ منگل 16 اپریل 2024 18:22
(جاری ہے)
لوگوں نے جنھیں ووٹ دیا ان کا الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکشن نہیں کیا اور لوگ شدید غصے میں ہیں۔
حماد اظہر نے کہا کہ انصاف کا عالم یہ ہے کے ہائیکورٹ کے ججز خود انصاف مانگ رہیں ہیں اور سپریم کورٹ لمبی تاریخیں ڈال کر معاملہ ٹھنڈا کرنے میں لگا ہے۔ پچھلے 11 ماہ میں بے گناہوں کو قید رکھنے کے لئے ایسے ایسے فیصلے نجی عدالتوں سے لئے گئے کے عدلیہ کا ادارہ بھی اب اپنی ساکھ تلاش کر رہا ہے۔ پولیس کے محکمے میں بھی متنازع تقرریاں کر کے اسے "hired gun" کے طور پر استعمال کیا گیا جس سے عوام میں اس ادارے کے بارے مزید تحفظات بڑھے ہیں۔ ان کے اپنا moraal اور effectiveness کا برا حال ہے۔ اب اس ماحول میں مہنگائی اور اقتصادی دباؤ ایسا آنے والا ہے جیسا پہلے کبھی نہیں آیا۔ یہ سب avoidable تھا لیکن ارباب اختیار کی ترجیحات مختلف ہیں۔ جس طرح ماضی میں ان کے تمام منصوبے بیک فائر کئے اس مرتبہ بھی اگر یہ کسی کو یقین دلائیں کے سب کنٹرول میں ہے تو شاید ہی کوئی معصوم ان کی باتوں میں آئے۔ حقیقت تو یہ ہے کے عمران خان اور عوام اب ایک ہو چکے ہیں اور کسی کو اچھا لگے یا نا لگے، وہ اب پاکستان کی واحد امید ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.