حکومت بلدیاتی نمائندگان کوفنڈز فراہم کرے تاکہ تعمیروترقی کے جمو د کوتوڑ ا جاسکے،کونسلر بلدیہ محترمہ شبنم اعوان
جمعرات 18 اپریل 2024 14:32
(جاری ہے)
اس وقت دیگر تمام اضلاع اور بھمبرمیں 200سے زائد اسامیاں دی گئیں جو اہلیان مظفرآباد کے ساتھ ناانصافی ہے۔
انہوں نے اس امر پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ضلع مظفرآباد کی آسامیوں میں اضافہ کیاجائے۔ محترمہ شبنم اعوان نے کہا کہ این ٹی ایس میں شفاف طریقے سے سلیکشن انتہائی ضروری ہے تاکہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو ان کاحق مل سکے ۔بلدیاتی نمائندگان فنڈز کے حصول کیلئے یکجا ہو کر جدوجہد کریں اور اپنی اپنی بساط کے مطابق تعمیرتروقی میں اپنا کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.