مظفر آباد ،اپوزیشن لیڈر کی مشیر حکومت نثارہ عباسی کے خلاف حقائق کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد الزام تراشی قابل مذمت ہے ، حفیظ الرحمن عباسی
جمعہ 19 اپریل 2024 23:00
(جاری ہے)
حلقہ نمبر 3 کے رہائشی ہر فرد کا حق ہے کہ وہ اپنے حلقہ میں کسی بھی دستیاب آسامی پر تقرری کے لیے درخواست دے اور مقابلہ کے امتحان میں شامل ہو کر اپنی قابلیت منوائے۔ کسی بھی فرد واحد کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ حلقہ نمبر 3 کے حقوق پر ڈاکہ ڈالے۔ قبل ازیں جس طرح اپنی مرضی سے میرٹ لسٹین تیار کر کے اپنی ہی برادری کے لوگوں کی تقرریاں کی جاتی رہی۔
اب ان لوگوں کو وہی خواب نظر آ رہا ہے۔ جبکہ اب ریاست جموں و کشمیر کا نظم و نسق ایک نہایت ہی قابل انصاف پسند اور دیانتدار شخصیت کے ہاتھ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ فاروق کی جانب سے سوشل میڈیا پر شائع ہونے والا بیان بالکل من گھڑت اور فرضی ہے۔ خواجہ فاروق اپنے آپ کو ایک سینئرسیاستدان کہلاتے ہیں انہیں قطعا یہ بات زیب نہیں دیتی کہ وہ اس طرح کی باتیں کریں جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میں اس کی پر زور مزمت کرتا ہوں اور انہیں خبردار کرتا ہوں ہوں کہ وہ آئندہ اس طرح کے پراپیگنڈہ سے اجتناب کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.