حکومت آزادکشمیر نے گزشتہ روز ہونے والے حادثہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
جمعہ 19 اپریل 2024 23:03
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی ممبران میں ایس پی ٹریفک پولیس چوہدری محمد امین اور ایکسیئن مکینیکل ڈویژن مظفرآباد فہد ابرار جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد محمد علی کو کمیٹی کا سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔
کمیٹی حادثات کی وجوہات، حادثہ کاشکار ہونے والی گاڑی کے روٹ پرمٹ، گاڑی کی فٹنس سمیت حکومت آزادکشمیر کی جانب سے طے کردہ ٹی آو آرز کے مطابق تفتیش مکمل کر کے تین ایام میں رپورٹ پیش کریگی جبکہ آئندہ روڈ حادثات کی روک تھام کیلئے جامع تجاویز بھی دے گی۔ گزشتہ روز گڑھی دوپٹہ موئیاں کھکھیاں میں ٹیوٹا ہائی ایس حادثہ کا شکار ہو گئی تھی جس میں 07 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے تھے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.