
کالعدم تنظیموں کی فہرست میں 4 سال بعد اضافہ، تعداد 79 ہوگئی
بدھ 24 اپریل 2024 14:19
(جاری ہے)
دفاعی تجزیہ کار محمد عامر رانا کے مطابق زینبیون بریگیڈ کے بارے میں خیال کہا جاتا ہے کہ وہ مشرق وسطی میں پاسداران انقلاب کو ہتھیار فراہم کرتی ہے۔
گزشتہ ماہ یہ رپورٹس سامنے آئیں کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے مبینہ زینبیوں بریگیڈ کے ممبران کو مشرق وسطی میں پاسداران انقلاب کو ہتھیار پہنچانے کے الزام میں بین الاقوامی سمندر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایک اور واقعے میں شام میں پاکستانی نژاد کمانڈر کی ہلاکت کے بعد پاکستان کو اس تنظیم پر پابندی لگانے کا موقع فراہم کیا، خیال کیا جاتا ہے کہ پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس زینبیون بریگیڈ کے خلاف ملک میں فرقہ وارانہ تشدد، عراق اور شام کے تنازع کے لیے پاکستان میں جنگجوں کی بھرتیوں میں ملوث ہونے کے کافی ثبوت موجود ہیں لیکن ایرانی سرزمین پر باغی بلوچ انتہا پسند گروپوں کی مبینہ موجودگی سے منسلک حالات کے سبب حکومت نے پہلے اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی تھی۔قومی تعلقات پر نظریاتی وابستگیوں کو ترجیح دے کر ممبران گروپ سے اپنی وفاداری کا ثبوت دیتے ہیں جس سے نمٹنا سیکیورٹی اداروں کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ایران پاسدران انقلاب افواج کی جانب سے یہ گروپ 2011 میں شام میں عوامی بغاوت کے بعد تشکیل دیا گیا تھا، زینبیون بریگیڈ جسیلوا زینبیون بھی کہا جاتا ہے، پر الزام ہے کہ وہ پاکستان میں مقیم شیعہ کمیونٹی کو شام کے حکمران بشارالاسد جوکہ ایران اور روس کے قریبی اتحادی ہیں، کی مخالفت کرنے والی قوتوں کے خلاف لڑنے کے لیے متحرک کررہا ہے۔مذکورہ گروپ نے 2001 میں افغانستان پر امریکی حملے کے بعد سے قدس فورس کے ساتھ اپنے تعلقات کا بھی اعتراف کیا جبکہ اس گروپ نے حال ہی میں پاسدارانِ انقلاب کے احکامات پر عمل کرنے کا اعادہ بھی کیا ہے۔کالعدم تنظیموں کی فہرست بنانے کے عمل کا آغاز 14 اگست 2001 کو ہوا۔ جب لشکر جھنگوی اور سپاہِ محمد پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔بعدازاں 14 جنوری 2002 کو حکومت نے جیشِ محمد، لشکرِ طیبہ، سپاہ صحابہ پاکستان، تحریکِ اسلامی اور تحریکِ نفاذ شریعتِ محمدی کو کالعدم قرار دیا۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
-
بلوچستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی اور تاریخی تناظر سے آگاہی ضروری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر خیبر پختونخوا اور سندھ حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے وقت دے دیا
-
نشہ کرنے سے منع کرنے پر شوہر کا بیوی بچوں پر چھری سے حملہ، تین افراد زخمی
-
بھارتی الزامات مسترد،پہلگام حملہ بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی ہے، نجم سیٹھی
-
ہمارے بہادر مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار اور چوکس ہیں ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
-
بھارت عالمی دہشت گرد ہے ،غیر ملکی میڈیا پہلگام ڈرامہ کو مسترد کرچکا ہے ، گورنر پنجاب
-
بھارت کی جارحیت، انسانیت کی بد ترین تاریخ ہے، اعظم سواتی
-
وفاقی وزیر مواصلات سے قزاخستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، پاکستان سے قزاخستان ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ ساتھ ویزہ شرائط بہتر ہونی چاہئیں، عبدالعلیم خان
-
کراچی، آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے ایک نظام اورای وی ٹیکسی لانے کا فیصلہ
-
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں متنازعہ کینال منصوبے کو مسترد ہونا پاکستان کی جیت ہے ، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.