مظفرآباد، شہر اقتدار میں بڑھتی ہوئی موٹر سائیکل چوریوںسے شہری پریشان
چوری ہونے والے موٹر سائیکلوں کو کھول کر آٹوز کی دکانوں،کبارخانوں پر فروخت کرنے کا انکشاف
بدھ 24 اپریل 2024 15:01
(جاری ہے)
پولیس لائن کہ عقب میں کباڑ کی دکان اور گوجرہ بائی پاس سمیت شوکت لائن جانے والی شاہرہ پر کباڑ کی دکانوں کے علاوہ سیٹھی باغ، سنڈھ گلی، اپر و لوئر پلیٹ اور طارق آباد کے مقامات پر بھی کباڑ کی دکانوں میں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے استعمال شدہ سپیئر پارٹس کے علاوہ گھریلو اشیاء کی خرید و فروخت دھڑلے سے جاری ہے جبکہ درجنوں آٹوز کی دکانوں پر بھی موٹر سائیکلوں کے سپیئر پارٹس جن میں سوائے فریم کے ہر چیز کھلے عام دستیاب ہے مگر ان دکانداروں کے پاس ان چیزوں کی فروخت، لانے لے جانے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہوتا۔
شہریوں اور متاثرہ افراد نے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ چاروں تھانوں کی حدود میں قائم کباڑ خانوں اور آٹوز شاپ کا تفصیل سے جائزہ لیا جائے اور ان کے پاس موجود موٹر سائیکلز اور ان کے سپیئرز پارٹس کی تفصیلات معلوم کی جائیں تو ہوش ربا انکشافات ہو سکتے ہیں اور کئی ایک غریب بے بس لاچار شہریوں کے چوری ہونے والے موٹر سائیکل برآمد کیے جا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.