ضمنی انتخابات میں عوام نے ووٹ کے ذریعے فتنہ پارٹی کو شکست فاش سے دوچار کیا ہے ،فاطمہ خان
اتوار 28 اپریل 2024 15:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ آج تحریک انصاف کا ووٹر مایوسی کا شکار ہے کیونکہ عوام نے پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیہ کو آج مسترد کر دیا ہے آج سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نفرت، انتشار اور منافقت کی سیاست کو عوام نے رد کر دیا ہے ثابت ہو گیا کہ مسلم لیگ (ن) ہی عوام کے دلوں میں بستی ہے۔
انہوں نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارٹی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کی بلا رنگ ونسل خدمت کو یقینی بنائیں گے۔فاطمہ خان نے کہا کہ بلوچستان میں مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدرشیخ جعفرخان مندوخیل کی قیادت میں پارٹی کے صوبائی وزراء اورارکان اسمبلی عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت پریقین رکھتے ہیں اورانشاء اللہ پارٹی عوام کو مایوس نہیں کریگی اورعوام کے مسائل کے حل کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کارلائے گی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: فریقین سے یرغمالیوں کی رہائی اور فوری جنگ بندی پر اتفاق کا مطالبہ
-
رفح میں بڑی فوج کارروائی کو ہر حال میں روکنا چاہیے، گوتیرش
-
تحریک انصاف نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
-
مذاکرات کے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے، عرفان صدیقی
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے بھائی سے مل کر اپنی بیوی کے دونوں کان کاٹ دیئے
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.