جیکب آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماء وصوبائی مشیر کے زیر استعمال پولیس اسکواڈ میں اسمگل ہونے والے اسلحہ کی تحقیقات سے قوم کو آگاہ کیا جائے،جماعت اسلامی
کراچی تا کشمور پورا صوبہ بدامنی کی لپیٹ ہے میں ہے کسی کی جان ومال محفوظ نہیں، جو حکمران اپنے شہریوں کو تحفظ نہیں دے سکتے انہیں حکومت میں رہنے کاکوئی حق نہیں ہے،کاشف سعید شیخ
منگل 30 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
اسلحہ کی اسمگلنگ اور 74پولیس اہلکاروں کا ڈاکووں کی سہولتکاری دیگ کا ایک چاول ہے ،اگر غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے تو ہر ضلع میں ایسی بااثر شخصیات اور پولیس کی کالی بھیڑیں ملیں گی جو ڈاکووں اور جرائم پیشہ افراد کی سہولتکار بنی ہوئی ہیںجب عام آدمی اس سے واقف ہے تو پھر حکومت اور پولیس ان رہزنوں سے کیوں بے خبر ہے۔
پیپلزپارٹی اگر جمہوریت پر یقین اور سندھ میں قیام امن چاہتی ہے تو اسے اپنی صفوں میں موجود ایسی سندھ وانسانیت دشمن کالی بھیڑوں کو باہر نکالنا ہوگا۔ صوبائی امیر نے اس امر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ سندھ پولیس قیام امن اور ڈاکووں کیخلاف آپریشن کرکے درجنوں قید مغویوں کو بازیاب کرانے کی بجائے پرامن احتجاج کرنے والوں پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کررہی ہے جو کہ جمہوریت اور بنیادی انسانی حقوق کی سراسر نفی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی پولیس جیکب آباد میں صوبائی مشیر کے پولیس اسکواڈ کی گاڑی سے پکڑے جانے والے جدید اسلحے کی تحقیقات ،قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین جنگ: اسحلہ کی فراہمی عالمی قوانین کے تابع ہونی چاہیے، ناکامتسو
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
پاکستانیوں نے 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالرز خرچ کر ڈالے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.