ایم کیو ایم کے وفد کی ڈی جی نادرا، ایم ڈی واٹر کارپوریشن سے ملاقاتیں
ایم کیوایم کا ڈی جی نادرا سندھ سے مشرقی پاکستان سے ہجرت کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ کے حصول میں مشکلات پر تشویش کا اظہار
بدھ 1 مئی 2024 22:15
(جاری ہے)
امین الحق نے کہا کہ نادرا پاکستانی شہریوں کو شناختی کارڈ کے حصول میں مشکلات کو دور کرنے کے اقدامات کرے۔ایم کیو ایم کے وفد نے ضلع غربی میں پانی کی قلت پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن صلاح الدین سے ملاقات کی۔
امین الحق نے کہا کہ کراچی کے بیشتر علاقے بالخصوص اورنگی ٹان پانی سے محروم ہے جہاں ٹینکر مافیا کا راج ہے، اورنگی ٹائون میں بسے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ایم کیو ایم وفد نے کہا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی کنکشنز قائم ہیں، غیر قانونی کنکشنز کا خاتمہ کر کے پانی چوری کو روکا جائے، پورے شہر میں سیوریج کا نظام درہم برہم ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
-
رانا ثناء اللہ خان وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ ہو ں گے ، نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرتہران پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہبازشریف کی جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کو فی الفور فعال کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.