کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ کی اقوام متحدہ سے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر کی ابتر صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل
جمعرات 2 مئی 2024 15:39
(جاری ہے)
انہوں نے لکھا کہ بھارت انتخابات کے ذریعے دنیا کو یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ اس نے کشمیریوں کو جمہوری سمیت تمام بنیادی حقوق دے رکھے ہیں ۔
محمود احمد ساغر نے لکھا کہ کشمیریوں نے گزشتہ مرتبہ بھی مقبوضہ علاقے میں رچائے جانے والے نام نہاد انتخابی ڈرامے کا بائیکاٹ کیا تھا جبکہ عالمی برادری نے لاکھوں بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں منعقد کیے جانے والے ان انتخابات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعہ کشمیر کے پرامن حل پر زور دیا تھا۔انہوں نے خط میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بنیادی آزادیوں اور شہری حقوق کی معطلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ مودی کی نسل پرست بھارتی حکومت کی طرف سے اگست 2019میں خطے کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے تنقیدی آوازوں اور اختلاف رائے کو طاقت کے بل پر خاموش کرانے کی کوشش کی جا رہی ہےمحمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ علاقے کی ابتر صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے جموںوکشمیر میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی رائے شماری کیلئے اپنے کردار ادا کریں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا
-
مودی حکومت کشمیریوں کی آواز دبانے کےلئے انتہائی ظالمانہ کارروائیاں کررہی ہے ، رپورٹ
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.