بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں وہیں رکھا گیا جہاں 6سال قبل مریم نواز بھی اسیری کی زندگی گزار چکی ہیں
سا بق خاتون اول کوخواتین وارڈ کی بجائے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے کمرے میں پابند سلاسل رکھا گیا ہے
فیصل علوی ہفتہ 11 مئی 2024 13:19
(جاری ہے)
خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیاتھا۔
فیصلے میں کہا گیا تھا کہ درخواست گزار کے مطابق انہیں بنی گالا میں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا تھا۔ درخواست گزار چاہتی ہیں کہ انہیں جیل میں رکھا جائے تاکہ ان کی تنہائی دور ہو، عدالتی فیصلے موجود ہیں کہ قید تنہائی میں رکھنا صرف سزا نہیں بلکہ ٹارچر ہے۔عدالتی فیصلے کے مطابق بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر ان کی سزا کو مزید سخت بنا دیا گیا تھا۔ رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے سے بشریٰ بی بی کے بچے آسانی سے گھر نہیں آ جا سکتے۔ ان کے شوہر کے بچوں اور خاندان کے افراد کو بھی گھر آنے کیلئے سپرنٹنڈنٹ جیل یا عدالت سے اجازت لینی پڑتی تھی۔بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعدبانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کیمپ جیل بنی گالا سے اڈیالہ جیل خواتین وارڈ میں منتقل کر دیا گیاتھا۔بشریٰ بی بی کو 190ملین پاوٹڈ ریفرنس کی سماعت کیلئے اڈیالہ جیل لایا گیا تھا لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد انہیں وہیں روک دیا گیاتھا۔مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.