علی امین گنڈاپور کو وفاقی حکومت سے متعلق لفظی گولہ باری زیب نہیں دیتی،سعد رفیق
لگتاہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کام نہیں چلنا اس لئے وہ چاہتے ہیں ایسی صورتحال پیدا کریں،شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیاہے،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 18 مئی 2024 14:41
(جاری ہے)
آج اجلاس کے فیصلوں کی توثیق مسلم لیگ ن کے سینٹرل ایگزیکٹو کونسل اوراس کی حتمی منظوری جنرل کونسل اجلاس میں دی جائے گی۔
پارٹی کے جنرل سیکریٹری کیلئے اگر میرا نام آیا تو اس کا مجھے علم نہیں ہے۔گفتگو کے دوران خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن بڑے بھائی ہیں ان سے پیار و محبت کا فطری رشتہ ہے، ان کے ساتھ فطری ناراضی ہو سکتی ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو متفقہ طور پر مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر نامزد کر دیا گیا۔پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں آج مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کیا گیا، اجلاس میں نواز شریف ، شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، رانا ثناءاللہ، احسن اقبال، اسحاق ڈار سمیت دیگر شریک ہوئے۔شہباز شریف اور احسن اقبال نے نواز شریف کا نام بطور قائم مقام صدر تجویز کیا، مریم نواز، رانا ثناءاللہ، اسحاق ڈار، پرویز رشید اوردیگر اراکین نے تائید کر دی مگر نواز شریف نے شہباز کو قائم مقام صدر نامزد کر دیا۔شہباز شریف 28 مئی تک مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر رہیں گے۔ اس موقع پر جنرل کونسل کے اجلاس کی تاریخ کا بھی اعلان کیا گیا، 28 مئی صبح ساڑھے گیارہ بجے ہونے والے اجلاس میں آج کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: یرغمالیوں کے رہائی آپریشن میں ہوئی ہلاکتیں و تباہی ہولناک ہیں، گرفتھس
-
نریندر مودی تیسری مدت کے لیے بھارتی وزیر اعظم بن گئے
-
چار اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر خوشی، ’274 فلسطینی ہلاک‘
-
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید
-
آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے، نوازشریف
-
منظور وسان کی وزیراعظم کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی پیشگوئی
-
ایران میں چھ صدارتی انتخابی امیدواروں کے ناموں کی منظوری
-
یمن سے خلیج عدن کے قریب دو مال بردار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے
-
لیبیا کے ساحل کے قریب سمندر سے گیارہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
یورپی پارلیمانی الیکشن کا آخری مرحلہ، اکیس ممالک میں ووٹنگ
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.