
ملک بھر میں گرمی کا راج برقرار، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جا پہنچا
5 جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں، آندھی، جھکڑ اور ہلکی بارش کا امکان
جمعہ 31 مئی 2024 17:52
(جاری ہے)
صوبہ پنجاب کے شہروں رحیم یار خان، قصور اور بھکر میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا، لاہور اور پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 45.2 ڈگری پر ہے جو 46 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔
علاوہ ازیں 5 جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں، آندھی، جھکڑ اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے، خبیرپختونخوا میں کے بیش تر مقامات پر ہلکی بارش اور طوفانی ہوائیں متوقع ہیں جبکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چند مقامات پر آج سے 5 جون تک آندھی اور جھکڑ کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے مختلف حصوں 4 مئی تک بارشوں کا امکان
-
30 اپریل تک ملک کے جنوبی علاقوں سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
-
ٰکشمیر ،گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا میںآندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
20سے 23اپریل کے درمیان کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان
-
ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے محکمہ صحت و میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ جاری کردیا
-
بین الاقوامی موسمیاتی ایپس کی پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی
-
آئندہ ہفتے ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
-
ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،ژالہ باری جبکہ دیگر میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
اپریل کے پہلے ہفتے کے اختتام پر ہی سورج نے آگ برسانا شروع کر دی
-
بالائی پنجاب، اسلام آباد اورشمال مشرقی بلو چستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات کی کل سے27 مارچ تک ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.