سندھ حکومت میں وزرا کی دھڑے بندی پر بلاول بھٹو میدان میں آگئے
بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی کچھ وزرا میرا فون تک نہیں اٹھاتے،وزیر اعلی کی بلاول بھٹو سے صوبائی وزرا کی شکایت
بدھ 5 جون 2024 22:55
(جاری ہے)
اندرونی کہانی کے مطابق بلاول بھٹو نے تین وزرا کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے وزات داخلہ، توانائی اور وزارت تعلیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سے حکومت بنی ہے سب ٹرانسفرپوسٹنگ کے پیچھے لگے ہیں، ارکان اسمبلی چاہتے ہیں مقامی اسکول ٹیچران کی مرضی کا لگے۔بلاول بھٹو نے محمد بخش کومخاطب کرکے کہا کہ اینٹی کرپشن کیسز کسی دبائو کے بغیربنائیں، شروع میں کام کریں گے تو پریشانی ہوگی اور پھر بعد میں سب خود ٹھیک ہوجائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں فوڈ رائیڈر سے بدسلوکی کرنا والا شخص گرفتار
-
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور برطانیہ کے وزیرِ تجارت مقرر
-
غیر ضروری سرکاری گاڑیوں کی خریداری، صوبائی حکومت کے خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد
-
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 33 ملین ڈالر اضافہ، ذخائر 22 ارب 66 کروڑ 96 لاکھ ڈالر ہو گئے
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری تین روزہ ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
-
میرپور میں 24 جولائی کو ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل،نواز شریف جلسے سے خطاب کرینگے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
نوجوان نسل پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، جسے معیاری تعلیم، ہنر اور احساسِ ذمہ داری سے آراستہ کرنا ضروری ہے ،فیصل کریم کنڈی
-
پنجاب میں تنخواہیں اور پنشن 31 جولائی کوادا کرنے کا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمان کا جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر اظہار افسوس
-
سندھ کو پانی کے حصے سے محروم کرنا آئین اور 1991ء کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، نثار احمد کھوڑو
-
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتارنادرا افسران کے اہم انکشافات
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.