
نیتن یاہو کا غزہ کے لیے منصوبہ تیار کرنے سے گریز جاری
یاہو نے غزہ کے حوالے سے کوئی منصوبہ تیار نہیں کیا اور وہ اب بھی ٹال مٹول کر رہے ہیں،رپورٹ
ہفتہ 8 جون 2024 12:58
(جاری ہے)
انٹیلی جنس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ الجھے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم کو ممکنہ طور پر یقین ہے کہ وہ اپنے اتحاد کے دائیں بازو سے اپنے سکیورٹی کمانڈروں کی حمایت برقرار رکھوا سکتے اور انہیں انحراف کو روک سکتے ہیں۔
جائزے میں اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی کہ کس طرح اسرائیلی رہنما نے غزہ کی حتمی حیثیت کا تعین کرنے کے لیے اپنی حکومت اور بائیڈن انتظامیہ دونوں کے دبا کو مسترد کیا ہے۔نیتن یاہو نے جنگ کے خاتمے سے قبل غزہ کے مستقبل کے بارے میں بات چیت میں شامل ہونے سے انکار کرنے اور کچھ حفاظتی معیارات کو یقینی بنانے کے بارے میں جو کچھ پہلے عوامی طور پر کہا تھا اس پر عمل درآمد ہو سکتا ہے اور اس میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ خاص طور پر چونکہ نیتن یاہو کے خیال کے مطابق ان معیارات میں سے ایک غزہ میں حماس کے فوجی رہنما محمد الضیف کا خاتمہ بھی ہے۔یاد رہے اسرائیل نے ماضی میں متعدد بار الضیف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی لیکن وہ زخمی ہونے کے باوجود اسے ختم کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا تھا۔یہ رپورٹ نیتن یاہو کی ذہنیت کے بارے میں حالیہ انٹیلی جنس تشخیص ہے۔ یہ رپورٹ بائیڈن انتظامیہ کے اسرائیل اور خاص طور پر نیتن یاہو کو ایک غیر متوقع اتحادی کے طور پر دیکھنے کے انداز میں واضح تبدیلی کے حالات میں سامنے آئی ہے۔ کئی مہینوں سے اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کی جنگ کے بعد کی انتظامیہ کو فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرنے سے انکار کیا ہے اور فلسطینی اتھارٹی پر حماس کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام لگایا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی کے روئیے سے ٹرمپ مشتعل، پاکستان امریکا کا پسندیدہ ملک بن گیا
-
ایران یورینیم افزودگی پرخدشات دورکرے، برطانیہ، جرمنی، فرانس
-
عمان کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے گولڈن ریزیڈنسی کا اعلان
-
بھارت، کارڈئیک سرجن دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
تھائی عدالت نے فون کال لیک ہونے پروزیراعظم کو برطرف کردیا
-
امریکی کورٹ نے ٹرمپ کے زیادہ ترٹیرف کو غیرقانونی قرار دے دیا
-
اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کی ایڈٹ شدہ تصاویر وائرل، ردعمل سامنے آگیا
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف
-
یورپی ممالک نے ایران کو 3 شرائط پوری کرنے پر پابندیوں میں تاخیرکی پیشکش کردی
-
زیلنسکی، پیوٹن اب بھی صرف جنگ جاری رکھنے کے خواہاں ہیں
-
ایران کی جوہری پروگرام پر مذاکرات کی بحالی کے لیے آمادگی
-
امریکی ووٹرز کی اکثریت نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کٴْشی قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.