
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: محسن نقوی امریکہ میں پچز اور دیگر انتظامات سے ناخوش
پی سی بی حکام ٹکٹوں کی مہنگی قیمت اور تماشائیوں کے لیے مناسب سہولیات کے فقدان سمیت مجموعی انتظامات پر بھی ناخوش تھے
ذیشان مہتاب
منگل 11 جون 2024
15:55

(جاری ہے)
" محسن نقوی نے آئی سی سی کے اعلیٰ افسران کو بتایا کہ خاص طور پر ناساؤ اسٹیڈیم کی پچز امریکہ میں کرکٹ کے کھیل کو مقبول بنانے میں کسی طرح مدد نہیں کر سکتیں۔
درحقیقت ایسی پچز جہاں رنز بنانا اور چھکے لگانا ناممکن ہو جاتا ہے وہ نتیجہ خیز ثابت ہوتی ہے۔ پی سی بی حکام ٹکٹوں کی مہنگی قیمت اور تماشائیوں کے لیے مناسب سہولیات کے فقدان سمیت مجموعی انتظامات پر بھی ناخوش تھے۔ تماشائیوں کی جانب سے اسٹیڈیم میں سہولیات کی کمی کے حوالے سے بھی شکایات سامنے آئیں۔ سب سے بری بات یہ ہے کہ چوتھی منزل پر جہاں میڈیا باکس موجود ہے وہاں میڈیا کے لیے کوئی بیت الخلاء (واش روم) نہیں ہے۔ میڈیا والوں کو پبلک ٹوائلٹ استعمال کرنے کے لیے زمین پر آنا پڑتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ،5پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
پشاور زلمی ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز
-
بی بی ایل سیزن 15کا شیڈول جاری،شاہین آفریدی، بابر اعظم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
-
محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم فیصلے
-
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان چیمپیئنز نے ڈبلیو سی ایل سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا
-
زمبابوے اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 6 جولائی سے شروع ہوگا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس،پہلے نیشنل یوتھ گیمز ستمبر 2025 میں منعقد ہوں گے
-
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، رواں مالی سال کیلئے 18 ارب 30 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری
-
ہاکی ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کا گرین سگنل مل گیا
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل سٹیک ہولڈرز کا اجلاس، شاندار کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.