
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا
کئی علاقوں میں نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا، بجلی کی آنکھ مچولی سے شہری پریشان
جمعہ 26 جولائی 2024 11:50
(جاری ہے)
بارش سے لاہور کے علاقوں ڈیوس روڈ،مغلپورہ،گوالمنڈی،لکشمی چوک اوراطراف میں بارش موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ اچھرہ، مسلم ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ٹاؤن شپ اور ہربنس پورہ میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔
بارش کے بعد ڈپٹی کمشنررافعہ حیدر نے تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی جبکہ ایم ڈی واسا غفران احمد نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے بارش کے پانی کا فوری نکاس کرنے کا حکم دیا۔بھمبر آزاد کشمیر اور گرد و نواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کھیرتھر پہاڑی سلسلے سے بارش کا پانی حب ندی میں داخل ہوگیا۔حکام کے مطابق حب ندی میں سیلابی ریلہ آنے سے متبادل راستے کو جزوی نقصان پہنچا ہے تاہم متبادل راستے کی مرمت کا کام جاری ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.