سینیٹراسحاق ڈار کا قائم مقام ایرانی وزیرخارجہ کو ٹیلی فون ، اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرافسوس کا اظہار
ہفتہ 3 اگست 2024 16:24
(جاری ہے)
نائب وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے غزہ میں ہونے والی پیش رفت اور اسماعیل ہنیہ شہید کے بہیمانہ قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ۔
مزید برآں، پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر اس گھناؤنے فعل کی مذمت کی ہے، اسماعیل ہنیہ شہید کا بہیمانہ قتل بین الاقوامی قانون ،سفارتی اصولوں اور اقوام عالم کے درمیان قابل قبول طرز عمل کے خلاف ہے۔ ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ نے نائب وزیراعظم سے اس معاملے پر وزرائے خارجہ کی سطح پر بلائے جانے والے او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی بھی درخواست کی۔ نائب وزیراعظم نے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کے بلانے کی مکمل حمایت کی۔نائب وزیراعظم نے اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان اہم اجلاس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا۔مزید قومی خبریں
-
ہمیں اپنے صوبے میں آنے کی اجازت نہیں پولیس گردی کی انتہا ہے جہاں ہم جاتے ہیں ہم سے پہلے پہنچ جاتی ہے مجبور ہوکر ہمیں دوسرے صوبوں میں جانا پڑتا ہے،حلیم عادل شیخ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو ان کی خدمات پر ایتھوپیا کا اعلیٰ ترین اعزاز دیا گیا
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ دورہ امریکا مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے،چیف سیکرٹری سندھ اور جاپانی سفیر کی ملاقات
-
وزیراعلی سندھ دورہ امریکا مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
-
کل آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا، حافظ حمد اللہ
-
عطاء اللہ تارڑکی ہم نیوزکی سینئر اینکرپرسن عاصمہ شیرازی کے گھر آمد، بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
وفاقی حکومت کا بجلی کی بچت کا منصوبہ ، 8 کروڑ پنکھے تبدیل کیے جائیں گے
-
سیاست خدمت کا نام ہے ، مگر منافقت ،نفرت،بدتمیزی کی وجہ سے گالی بن گئی ہے،چوہدری شجاعت حسین
-
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چین کے سفارت خانے آمد
-
خیبر پختوانخواہ ہائوس دہشتگردوں کا گڑھ بن چکا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نوٹس لیں ‘ عظمی بخاری
-
جاپان کو آم کی برآمد کیلئے سندھ حکومت اقدامات کر رہی ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی ایئرپورٹ پر رواں سال جعلی دستاویزات پر 83 ملزمان گرفتار ہوئے، ایف آئی اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.