
اوذیڈ ٹی میں اضافہ کے لیے سجن یونین کے سربراہ کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے ملاقات
بلدیاتی اداروں کے ریٹائر ووفات یافتہ ملازمین کے پنشن واجبات کے ایم سی سے ادا کرنے کی سندھ ہائی کورٹ میں طے شدہ SOP ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو پیش کردی گئیں
اتوار 4 اگست 2024 18:15
(جاری ہے)
سید ذوالفقار شاہ نے انہیں اوذیڈ ٹی پرانی جاری کرنے۔
سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ سے واپس ٹاؤنز بھیجے جانے والے ملازمین کی اوذیڈٹی کے عدم اجرا، ٹی ایم سیز کے ریٹائرمنٹ کیسز کے ایم سی میں نہ لینے، کے ایم سی کوارٹرز سے ٹی ایم سیز ملازمین کے بیدخلی نوٹسسز کے اجرا سے پیداشدہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ ایڈ یشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے مسائل کو ہمدردی سے سنا۔انہوں نے سیدذوالفقارشاہ سے سندھ ہائی کورٹ کے حکم سے بنائی گئی SOP طلب کی جو انہوں نے فوری طور پر اپنے دفتر سے منگواکر ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو پیش کردی۔خالد حیدر شاہ نیاوذیڈ ٹی کی پرانی شرح سے اجرا پرانہیں بتایا کہ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں چند تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان سے چند سوالات کے جوابات طلب کیے تھے جو انہوں نے انہیں تحریری طور پر بھیج دیئے ہیں۔اب اس سلسلے میں سمری وزیربلدیات صاحب کے توسط سے فوری طور پر منظوری کیلیے بھیجی جائے گی۔جس کے بعد تمام بلدیاتی اداروں کی اضافی اوذیڈٹی گرانٹ جاری کردی جائے گی۔اور ملازمین کی ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کے بقایاجات بھی آئندہ ماہ اوذیڈ ٹی کے ہمراہ جاری کردیئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سولڈویسٹ سے واپس ٹاؤنز بھیجے جانے والے ملازمین کی ٹاؤنز کو جوائنگ لینے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ کیاعتراض کے باعث ان ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کی اوذیڈ ٹی جاری نہیں ہوسکی ہے۔ جلد سمری کی منظوری کے بعد اوذیڈ ٹی جاری کردی جائے گی۔ٹی ایم سیز کے ریٹائر ملازمین کی پینشن وواجبات کی ادائیگی کے سلسلے میں عدالتی احکامات پر عمل کیا جائے گا۔بلدیاتی کونسلز خودمختیار ہیں۔ملازمین کیمسائل متعلقہ کونسل کی منظوری سے اور انکے ذرائع آمدنی سے حل کیے جاسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سب دی ماں اک نظرادھربھی۔ ظلم و ستم کی انتہا۔خاوند کا اہل خانہ کے ہمراہ وحشیانہ تشدد۔حاملہ خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی
-
ژوب میں شہید ہوئے مسافر غلام سعید کا جسد خاکی دیکھ کر والد کا انتقال
-
انسانی حقوق کی تنظیموں کو پنجابیوں کے قتل کی برملا مذمت کرنی چاہئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
-
پاکستان کی خاطر متحد ہوں؛ سیاسی جماعتیں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں، شرجیل میمن
-
ہرچیز کا الزام میئر اور ڈپٹی میئر پر لگادیا جاتا ہے‘ مرتضیٰ وہاب
-
کراچی، قصبہ کالونی میں دیور نے 20 سالہ بھابھی کو قتل کردیا
-
صدر آصف زرداری سے ناصر حسین شاہ کی ملاقات، سندھ کے توانائی مسائل پرتفصیلی بریفنگ
-
گاڑی دھوتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے گر کر ایک شخص جاں بحق
-
تھانہ عمرزئی پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا دورہ آذر بائیجان، دونوں ملکوں کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون کی وسعت کیلئے یادداشت پر دستخط کیے
-
انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال تمام سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ کے وسیع البنیاد اتفاق رائے پر منحصر ہے، طارق فضل
-
ٹیکس کنسلٹنٹس اور اکاؤنٹنٹس قومی معیشت کو مزید مضبوط بنانے کیلئے حکومتی اقدامات میں فعال کردار ادا کریں، بلال اظہر کیانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.