کراچی میں مزید گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان
پیر 5 اگست 2024 21:05
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق، ہوا میں نمی کا تناسب 92 فیصد ہے۔دوسری جانب، ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو احتیاط برتنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی جاری ہے، سڑک گیلی ہونے کے سبب پھسلن ہو سکتی ہے اس لیے ڈرائیورز گاڑی اورموٹر سائیکل کی اسپیڈ کم رکھیں اور موٹرسائیکل سوار سڑک کی بائیں سائیڈ استعمال کریں۔#
مزید موسم کی خبریں
-
بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ( جمعرات) کے روز پاکستان میں داخل ہوگا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض قلب کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا
-
آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان
-
اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
-
سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، سمندر میں ہی کمزور ہوکر ختم ہونے کا امکان
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان
-
ملتان میں طوفانی بارش ، 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، پورا شہر زیر آب آ گیا
-
ملک بھر میں یکم جولائی سی17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق
-
واسا کا لاہور میں آج ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری
-
کراچی میں 16 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.