
پشاور،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی
منگل 6 اگست 2024 22:58
(جاری ہے)
گذشتہ روز دیر ، باجوڑ ، سوات ، بونیر ، کوہستان، ایبٹ آباد ، نوشہرہ ، بنوں ، بونیر ، خیبر اور ڈی آئی خان،مردان ، نوشہرہ ،بنوں میں بارش ہوئی ۔ چراٹ میں 72 ، تیمر گرہ میں 56 ، کاکول میں 3 3 ،سید و شریف اور ڈی آئی خان میں 9 ، باجوڑ میں 8، بنوں 7 ، مالم جبہ میں 6 ملی میٹر بار ش ریکارڈ ہوئی ۔
پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ میں 113 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ۔ چراٹ میں 105 ،تیمر گرہ میں 74 ،مالم جبہ میں 36 ، پشاور اور سید و شریف میں 28 ملی میٹر بارش ہوئی ۔ پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔ سب سے کم درجہ حرات مالم جبہ میں15 ، کالام میں18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.