صدر مملکت نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت دیدی
صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے
ہفتہ 10 اگست 2024 18:44
(جاری ہے)
صدر مملکت کی ہدایت پر ایوانِ صدر نے ارشد ندیم کو سول ایوارڈ عطا کرنے کیلئے کابینہ ڈویڑن کو خط ارسال کر دیا جس میں کہاگیاکہ ارشد ندیم نے بہترین کارکردگی سے کھیل کے میدان میں قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔
ایوان صدر کے مطابق ارشد ندیم کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی قوم کیلئے فخر کا باعث بنی۔ خط میں کہاگیاکہ ارشد ندیم نے ایتھلیٹکس کے میدان میں ملک کا نام روشن کیا، صدر مملکت ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت عطا کریں گے ۔خط کے مطابق آئین کے تحت صدر مملکت مختلف شعبوں میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے شہریوں کو اعزاز عطا کر سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ
-
صدر ہاکی فیڈریشن نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی
-
ہاکی کھلاڑی نے والد کے انتقال کے باوجود پاکستان کیلئے میچ کھیلا اور تمغہ جتوایا
-
مارک چیپ مین نے بابر اعظم کو دنیا کے بہترین بیٹرز میں سے ایک قرار دیا
-
آئی سی سی کا مردوں اور خواتین کے ورلڈ کپ کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان
-
کل کے حریف آج دوست، بھارتی بورڈ نے کوہلی اورگھمبیرکو آمنے سامنے بٹھا دیا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، آئی سی سی وفد تیاریوں کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا
-
کیا بابر اعظم نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی بیٹنگ تکنیک ’ٹھیک‘ کرلی ؟
-
بابر اعظم نے کپتانی حاصل کرنے کیلئے شاہین آفریدی کو دھوکہ دیا، سپورٹس صحافی کا دعویٰ
-
ہندو انتہا پسند جماعت بھارت بنگلادیش میچز منسوخ کروانے پر تُل گئی
-
پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہے، اسے ڈاکٹر کی ضرورت ہے : راشد لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.