علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس پروگرامز کے نتائج کا اعلان کر دیا

جمعہ 30 اگست 2024 17:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اگست2024ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023 میں پیش کئے گئے بی ایس(او ڈی ایل)پروگرامز کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جن پروگرامز کے نتائج ڈیکلیئر ہوگئے ہیں ان میں بی بی اے، بی ایس(اکائونٹنگ اینڈ فنانس، اسلامک سٹڈیز جنرل، اسلامک سٹڈیز قرآن اینڈ تفسیر، اسلامک سٹڈیز حدیث اینڈ حدیث سائنس، اسلامک سٹڈیز شریعہ، اسلامک سٹڈیز سیرت، اسلامک سٹڈیز دین، اسلامک سٹڈیز انٹرفیتھ سٹڈیز، اسلامک فنانس، سوشیالوجی، ہسٹری، معاشیات، لائبریری انفارمیشن سائنسز، پاکستان سٹڈیز، جینڈر اینڈ وویمن سٹڈیز، انگلش لٹریچر، اردو، ماس کمیونیکیشن، انسٹرکشنل ڈیزائن، عریبک اور درس نظامی)شامل ہیں۔

(جاری ہے)

نتائج طلبہ کے پورٹلز پر اپ لوڈ کر دئیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :