مولانا کی ہمیں ضرورت نہیں، تاریخی لحاظ سے فضل الرحمان کسی کے ساتھ نہیں اپنے ساتھ ہوتے ہیں، یہ وہیں کھڑے ہوں گے جہاں فائدہ نظر آتا ہوگا، بیرسٹر سیف
اتوار 8 ستمبر 2024 11:30
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھاکہ مولانا کو کے پی کی گورنری اور سینیٹ کی دو سیٹوں پر نظر ہے تو شہباز شریف اور زرداری دے دیں گے، انہوں نے مؤقف اس لیے تبدیل کیا کہ ذاتی مفاد نظر آرہا ہے، مولانا فضل الرحمان اپنے خاندان سے باہر سیاست کو دیکھتے ہی نہیں۔
بیرسٹر سیف کا مزید کہنا تھاکہ مولانا فضل الرحمان کا بھائی سینیٹر بنے گا یا ان کا داماد یا سمدھی گورنر بنے گا۔ترجمان پختونخوا حکومت نے کہا کہ مولانا کی ہمیں نہ کل ضرورت تھی نہ آج ہے، الیکشن کمیشن پر اور 8 فروری الیکشن پر مولانا کے اعتراض پر ہم ساتھ تھے، انہوں نے اب اس نظام کو ہی قبول کرلیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں سے غیر قانونی طور پر سونا اور دیگر معدنیات نکالنے والوں کے خلاف معدنیات ایکٹ کے تحت سخت کارروائی کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب کا نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے یوتھ فیسٹیول منعقد کرانے کا اعلان
-
علیمہ اور عظمیٰ خان ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، گنڈاپور اور عامر مغل کے وارنٹ جاری
-
بینظیر انکم سپورٹ سپورٹ پروگرام کے تحت تعلیمی وظائف کی رقم بڑھا دی گئَ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم کا اہم اجلاس
-
دھماکے سے متعلق ادارے تحقیقات کر رہے ہیں، گورنرسندھ
-
پی ٹی آئی کی دھمکیاں دینے والی قیادت خود ورک فرام ہوم کر رہی تھی‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیر اعلی مریم نوازسے پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پنہیرو ڈا سلواکی ملاقات،تجارتی حجم بڑھانے کیلئے دو طرفہ ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق
-
مسئلہ فلسطین پر ہمیں مذمتوں سے آگے بڑھنا ہو گا: سعید غنی
-
راولپنڈی،منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ کیخلاف کارروائی میں 14 ملزتان گرفتار
-
ہمیں مرنے کے بعد شہید فلسطینی بچوں کی فریادوں کا سامنا کرنا ہوگا ‘عبد العلیم خان
-
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 3 فیصد کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.