ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس: پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
عدالت کی جانب سے ملزمان کو نیب انکوائری کے گواہان کے بیانات کی نقول نہ دینے پر ناراضگی کا اظہار
منگل 10 ستمبر 2024 14:59
(جاری ہے)
عدالت کی جانب سے ملزمان کو نیب انکوائری کے گواہان کے بیانات کی نقول نہ دینے پر ناراضگی کا اظہار کیا گیا۔
فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ اگر آئندہ سماعت تک ملزمان کو ضروری دستاویزات نہ دیں تو ریفرنس واپس بھجوا دوں گا جس پر پراسیکیوٹر نے یقین دہانی کروائی کہ آئندہ سماعت تک نیب کاپیاں دے گا یا معاملے کو سپریم میں چیلنج کرے گا۔بعدازاں عدالت نے پرویز الہٰی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 25 ستمبر تک کیلئے ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر کرغستان کی کابینہ کے چیئرمین کے ساتھ دو طرفہ ملاقات
-
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی سائڈلائنز پر وزیر اعظم شہباز شریف کی اہم ملاقاتیں
-
عمران خان کیساتھ جیل میں سلوک سے متعلق سنگین اور تشویشناک چیزیں سامنے آئی ہیں
-
علاقائی کشیدگی کے باوجود یمن میں امن ممکن، یو این نمائندہ خصوصی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور مواصلات کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
-
حکومت کے سامنے اصول اخلاق ، آئین وقانون کی کوئی حیثیت نہیں
-
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کی سکیورٹی‘12 ہزار 674 سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی پرمامور
-
دنیا میں دو ارب خواتین کسی بھی طرح کے سماجی تحفظ سے محروم
-
ایس سی او سمٹ‘ سیکیورٹی سخت، ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل
-
آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں، بلاول
-
بانی پی ٹی آئی جیل میں خیریت سے اور صحت مند ہیں
-
پاکستان: کان کنوں کے قتل پر اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کو تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.