بھارت فرار ہونے والی حسینہ واجد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا
معزول وزیراعظم عوامی احتجاج کے دوران ہونے والے قتل عام کے الزام میں مطلوب ہیں، بین الاقوامی جرائم ٹربیونل بنگلادیش
منگل 10 ستمبر 2024 18:23
(جاری ہے)
بعدازاں طلبہ نے سول نافرمانی کی تحریک چلائی جس کے جواب میں بھارت نواز حسینہ واجد نے آرمی چیف کو طلبہ کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کی لیکن آرمی چیف نے انکار کردیا جس کے بعد حسینہ واجد نے ملک سے فرار ہونے کا منصوبہ بنایا اور بھارت روانہ ہوگئیں۔
حسینہ واجد کو فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت پہنچایا گیا۔ خیال رہے کہ 13 اگست کو سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے دور حکومت میں موجود اہم عہدیداروں پر شہری کے قتل کے الزام پر مقدمہ درج کیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق مقدمے میں حسینہ واجد کے علاوہ عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری، سابق وزیر داخلہ، سابق پولیس سربراہ، تحقیقاتی ادارے کے سابق سربراہ سمیت نامعلوم پولیس اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات نے امدادی سامان سے لدے 6 طیارے لبنان بھیج دیے
-
شمالی کوریا نے ایک بار پھر جنوبی کوریا پر کچرے سے بھرے غبارے چھوڑ دئیے
-
7 اکتوبر کا حملہ اسرائیل کے خاتمے کا باعث بنے گا، حماس
-
کویتی کابینہ کی منظوری، جلد ویزے کھولنے کا اعلان
-
دبئی کی حکومت کاگولڈن ویزے دینے کا اعلان
-
خلا میں پھسنی سنیتا ولیمز اونچائی سے ووٹ کاسٹ کریں گی
-
غزہ کے جنگ زدہ فلسطینی بچے، ایک نسل بعد کے چیلنجوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، یونیسیف
-
ایران کی جارحیت روکنے کے لیے کافی صلاحیت ہے، پینٹاگان
-
بی جے پی گوا میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے، راہول گاندھی
-
اقوام متحدہ ایک پرانی کمپنی ہے جوپوری طرح کام نہیں کررہی ، جے شنکر
-
ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پرامریکا کی اسرائیل کو مراعات کی پیشکش کا انکشاف
-
مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی، بھارت میں مسلمان طلبہ بھی غیر محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.