بینظیربھٹو قتل کیس‘ 7 سال 10 روز بعد 12 اپیلیں مختصر سماعت کے بعد ایک بار پھر غیر معینہ مدت تک ملتوی
منگل 10 ستمبر 2024 19:56
(جاری ہے)
عدالت کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف نے استفسار کیا کے بری لاپتہ ملزم کیوں ہی خاتون پولیس ایس پی نے جواب دیا پولیس 7 سال سے اس کو ڈھونڈ رہی ہے۔ عدالت نے ناراضی اظہار کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پر سی پی او راولپنڈی کو ذاتی حثیت میں ملزم کے ہمراہ پیش ہونے کا حکم دیا اور سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔
مجموعی طور پر بینظیر بھٹو قتل کیس فیصلہ کے خلاف 12 اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ راولپنڈی کے جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس عبدالعزیز بنچ نے سماعت کی۔ صدر آصف زرداری کے سابق وکیل سردار لطیف کھوسہ نے تحریری طور پر اپنا وکالت نامہ واپس لینے کا بیان جمع کرایا تھا جس پر یہ وکالت نامہ منسوخ کر دیا گیا بے۔نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 لیاقت باغ چوک قتل کیا گیا تھا۔عدالت نے 30 اگست 2017 دو پولیس افسران کو 17- 17 سال قید دس دس لاکھ روپے جرمانہ سزا سنائی اس وقت کے سی پی او سعود عزیز اس پی خرم شہزاد سیکورٹی لیپس کے ذمہ دار قرار دئیے گئیجبکہ 5 ملزمان اعتزاز شاہ، شیر زمان،رفاقت،حسنین،رشید بری کر دئیے گئے۔آ صف زرداری نے ملزم پرویز مشرف کی غیر حاضری پر ٹرائل شروع کرنے کی اپیل کر رکھی ہے جبکہ سرکار کی طرف سے ملزم پرویز مشرف کا انتقال کے باعث ملزمان فہرست سے نام خارج کرنے اور ان کے خلاف صدر مملکت آصف زرداری کی اپیل غیر موثر قرار دے کر خارج کرنے کی تحریری استدعا بھی کر دی گئی ہے۔ پرویز مشرف کی فوتگی رپورٹ بھی عدالت جمع کرا دی گئی ہے۔ سابق صدر نے پانچوں بری ملزمان کی بریت ختم اور سزاؤں کی استدعا کی ہے۔ملزم سابق صدر جنرل مشرف مرحوم کی طرف سے طلبی کے باوجود کوئی پیش نا ہوا۔عدالت نے حکم دیا کے آئندہ تاریخ پر تمام حاضریاں مکمل کرنے کا حکم دیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت قدرتی آفات کے خطرات کو کم کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے، سید یوسف رضا گیلانی
-
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا معروف اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر تعزیت
-
مارکیٹ میں گندم یا آٹے کی کسی سطح پر قلت نہیں ،آٹامقرر کردہ نرخوں پر فروخت ہورہا ہے ‘ بلال یاسین
-
تحریک انصاف اور طالبان ایک سکے کے دو رخ، پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے دشمن ہیں‘عظمی بخاری
-
خیبرپختونخوا پولیس سے اختیارات لینے ، احتساب کا نیا قانون نافذ کرنے کی تیاریاں،2017ترمیمی بل ایوان میں پیش کیاجائیگا
-
ایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں
-
جے یو آئی ، حکومت کے ڈرافٹ کی کاپی مل گئی ، غور کریں گے، بیرسٹرگوہر
-
وزیرِ اعلی سندھ کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے سوا 2 کروڑ روپے سے زائد طلب
-
آئینی ترمیم کسی اصول پر نہیں، سیاسی مفادات پر ہو رہی ہی: فاروق ستار
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مہاجر پرندوں(Migrant Birds)کے عالمی دن پر پیغام
-
خصوصی کمیٹی نے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے جو دودن میں سفارشات پیش کرے گی،عرفان صدیقی
-
کوئی چیز پرفیکٹ نہیں ہوتی، آئینی ترمیم بھی پرفیکٹ نہیں ہوگی ،شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.