&لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2024ء) چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 50 خواتین سمیت 318 سول ججوںنکے تبادلے کردیئے گئے ، نوٹیفکیشن کے مطابق اظہر محمود کا بہاولپور سے
لاہور کینٹ ، محمد عثمان کا نوشہرہ سے
لاہور ،حافظ محمد احسن کا جھنگ سے
لاہور ، محمد جواد کا جھنگ سے
لاہور ،ناصر محمود کا قصور سے
لاہور، عابدہ ظفر کا
لاہور سے احمد پور، ایوب گل کا
لاہور سے احمد پور ،عاطف نواز بھٹی کا
لاہور سے
ساہیوال ، راشد حسین کا
لاہور سے ہارون آباد،دانش مختار کا
لاہور، شہزاد باسط کا
لاہور سے کوٹ ادو ،محمد مکی کا
لاہور سے خانپور، قربان علی کا
لاہور سے قصور ،محمد یاسر کا
لاہور سے جام پور ،،شکیل احمد کا
لاہور سے قصور ،شازیہ کوثر کا
لاہور سے چنیوٹ ، محمد عرفان کا
لاہور سے شاہ پور ، راشد افضل کا
لاہور سے جام پور ، مہرین سیاب کا
لاہور سے
ساہیوال ، سردار عمر حسن کا
لاہور سے
ساہیوال ،محمد عظیم ناصر کا
لاہور سے
ملتان ،ظفر اقبال کا
لاہور سے راجن پور ، سدرہ گل کا
لاہور سے
ملتان ،نائلہ نصیر کا
لاہور سے قصور، محمد جاوید کا
لاہور سے ڈی جی خان ، عامر حسین کا
لاہور سے کوٹ ادو، غلام مصطفی کا
لاہور سے خانپور ،جواد ظفر کا
لاہور سے ڈی جی خان ، آصف اقبال کا
لاہور سے
ساہیوال ، ثروت بتول کا
لاہور سے جھنگ ، محمد شکیل اشرف کا
لاہور سے جھنگ ، خاور علی شاہ کا
لاہور سے مظفرگڑھ ،،عبدالجبار کا
لاہور سے چوک سرور
شہید ،محمد عرفان کا
لاہور سے جتوئی ،خواجہ ذیشان کا
لاہور سے رحیم یار خان ،سول جج شاہد سرفراز کا
لاہور سے کوٹ رادھا کشن ،بشیر احمد کا
لاہور سے فروزوالا ، زرقہ ارشاد کا
لاہور سے گو جرانوالہ،سعدیہ اسلم کا
لاہور سے
ملتان ،احمد حیات کا
لاہور سے ، رسول کا
لاہور سے رحیم یار خان ، جاوید اقبال کا
لاہور سے صادق آباد ،محمد شفیق کا
لاہور سے پسرور ، محمد عمران اشرف کا ماڈل ٹائون سے رحیم یار خان ،فرح نور کا ماڈل ٹائون سے لیہ ، محمد حارث منیر کا ماڈل ٹائون سے لیہ ،علی حسن کا ماڈل ٹائون سے لیہ ،محمد اسلم کا ماڈل ٹائون سے شورکوٹ
،ریاض احمد خان کا ماڈل ٹائون سے حاصل پور ، محمد عمران قریشی کا ماڈل ٹائون سے راولپنڈی ، محمد شاہد کا ماڈل ٹائون سے جام پور ،حافظ محمد ابوبکر صدیق کا ماڈل ٹائون سے پنڈی، محمد یامین کا ماڈل ٹائون سے کبیر والا ، خادم حسین کا ماڈل ٹائون سے فیروزوالہ،شبیر احمد کا
لاہور کینٹ سے صادق آباد ،یاسر عرفات کا
لاہور کینٹ سے علی پور ، محمد سرفراز انجم کا
لاہور کینٹ سے نوشہرہ ،سول جج محمد نعیم کا
لاہور کینٹ سے پھالیہ ،زاہد سلیم کا
لاہور کینٹ سے فیصل آباد ، غلام جبار کا
لاہور کینٹ سے فیصل آباد ، حافظ کاشف لیاقت کا
لاہور کینٹ سے سمبریال ،اسد فاروق کا
لاہور کینٹ سے خانپور ،محمد مدثر حیات کا
لاہور کینٹ سے میلسی ، محمد قاسم رسول کا
لاہور کینٹ سے منچن آباد ، آصف اقبال کا لیہ سے
لاہور کینٹ عمران رضا جعفری کا لیہ سے
لاہور ،شہباز اکرم کا لیہ سے
لاہور کینٹ ،زاہد عباس غوری کا مظفرآباد سے
لاہور کینٹ ،زیب عباس چیمہ کا مظفرآباد سے ماڈل ٹائون ،سول جج سید ارشد حسین کا جتوئی سے ماڈل ٹائون ،اسد الرحمن کا ظفروال سے
لاہور ،نعیم بخش کا اوکاڑہ سے
لاہور ،ارم یوسف کا اوکاڑہ سے
لاہور کینٹ ،محمد کامران یونس کا دیپال پور سے
لاہور ، اسد علی کا دیپال پور سے
لاہور، اعجاز محمود کا پاک پتن سے
لاہور ،سردار کمال الدین کا رحیم یار خان سے
لاہور، سمیع اللہ کا رحیم یار خان سے
لاہور ، شمروز افتخار کا خانپور سے
لاہور ،وقاص ارشد کا جام پور سے
لاہور ، نواز اشرف کا راولپنڈی سے
لاہور ، ظہیر صفدر ملک کا راولپنڈی سے
لاہور ،محمد نعیم کا راولپنڈی سے
لاہور ، محمدضیغم کا راولپنڈی سے
لاہور ،ملک مختار اکبر کا کلر سیدان سے
لاہور ،، محمد عمران ہارون کا سرگودھا سے
لاہور ، محمد نور اللہ کا سرگودھا سے
لاہور ، محمد امجد کا شاہپور سے
لاہور ، محمد اویس کا سلانوالی سے
لاہور ، رفاقت سلطان کا فیروزوالہ سے
لاہور ، آمنہ آصف بٹ کا سیالکوٹ سے
لاہور ،صوبیہ شاہنواز کا سیالکوٹ سے
لاہور کینٹ ، محمد عرفان کا ڈسکہ سے
لاہور ، انیس احمد کا پسرور سے
لاہور، اشتیاق احمد خان کا پسرور سے
لاہور، اعجاز احمد امتیاز کا سمبریال سے ،طلعت جاوید کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے
لاہور ، سول جج فائزہ اشفاق کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے
لاہور ، شجاعت
ریاض کا بورے والا سے
لاہور ،ملک محمد رستم علی کا
لاہور سے لیاقت پور، محمد انور کا
لاہور سے چشتیاں ، سہیل رفیق کا جڑانوالہ سے
لاہور کینٹ ، محمد اسد سجاد کا قصور سے
لاہور یاسر احسن کا
لاہور سے ڈسکہ ، محمد گلزار کا
لاہور سے پاک پتن ،محمد عمران کا
لاہور کینٹ سے جونیاں ،سول جج صداقت علی خان کا راولپنڈی سے
لاہور تباد،محمد افضل کا احمد پور سے
لاہور ،سول جج اوجالہ نعیمی کا فیصل آباد سے ماڈل ٹائون ، محمد نعیم کا گجرات سے
لاہور کینٹ ،سول جج مہوش محمود کا
لاہور سے لودھراں ، حبیبہ سرفراز کا
لاہور سے گو جرانوالہ ،سول جج محمد خالد فاروق کا
لاہور سے جتوئی ،محمد نعیم سرور کا کھاریاں سے
لاہور، اختر علی کا رحیم یار خان سے
لاہور کینٹ ،مغیرہ منور کا گو جرانوالہ سے
لاہور ،عمران عابد کا
لاہور سے چیچا وطنی تبادلہ ،نغمانہ انصر کا
لاہور سے پتوکی ، نائلہ ولی کا
لاہور سے ملکوال تبادلہ، شبانہ ساہی کا
لاہور سے جڑانوالہ ، صنم عزیز بھٹی کا
لاہور سے
ملتان تبادلہ، محمد اویس کا
لاہور سے جڑانوالہ ، عاصم مرتضی کا
لاہور سے
ملتان تبادلہ ،اسمہ سعید کا
لاہور سے فیصل آباد ، محمد افضل کا
لاہور سے سانگلہ ہل تبادلہ،محمد وقاص سنا کا
لاہور سے بھوانہ ، محمد امتیاز باجوہ کا
لاہور سے
لاہور تبادلہ، شیر حسن پرویز کا
لاہور سے گجرات ، سمیرا ظفر کا
لاہور سے چونیاں تبادلہ،نزحت جب بین کا پتوکی سے
لاہور ، محمد عابد کا ملکوال سے
لاہور تبادلہ، اسد عمران کا گو جرانوالہ سے
لاہور ، سید جانزیب بخاری کا سنگلہ ہل سے
لاہور تبادلہ، بلال منیر کا بھوانہ سے
لاہور ، محمد فاروق اعظم کا گجرات سے
لاہور تبادلہ، ظہیر احمد کا جونیاں سے
لاہور تبادلہ کردیا گیا۔