
بلاول بھٹو زرداری کی این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں مخدوم طاہر رشید الدین کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
پیپلز پارٹی ایک خوشحال اور متحد پاکستان کی جدوجہد جاری رکھے گی، جہاں ہر شہری کو انصاف، مواقع اور وقار تک رسائی حاصل ہو،چیئرمین پیپلزپارٹی
جمعہ 13 ستمبر 2024 13:01

(جاری ہے)
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مخدوم طاہر رشید الدین کی کامیابی نہ صرف پارٹی کے لیے بلکہ رحیم یار خان کے عوام کے لیے بھی ایک جیت ہے، جنہوں نے پسماندگی کی بجائے ترقی اور کھوکھلے وعدوں کی بجائے حقیقی خدمت کا انتخاب کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ مینڈیٹ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمیں ایمانداری، دیانتداری اور شفافیت کے ساتھ عوام کی خدمت کرنی ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے، بہتر حکمرانی کو یقینی بنانے اور جمہوری اصولوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک خوشحال اور متحد پاکستان کی جدوجہد جاری رکھے گی، جہاں ہر شہری کو انصاف، مواقع اور وقار تک رسائی حاصل ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.