
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی سیدحسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر افسوس کا اظہار ،شدید مذمت
ٌ شہید قدس کا خلا پورا نہیں کیا جا سکے گا، عالم اسلام ایک مجاہد عالم دین سے محروم ہو گیا ہے حسن نصر اللہ کی شہادت بڑا نقصان ، لیکن فلسطین کی آزادی کی تحریک رکے گی نہیں، صدر وفاق المدارس الشیعہ
ہفتہ 28 ستمبر 2024 19:30
(جاری ہے)
ہم رہبر معظم آیت اللہ علی خامنہ ای، حزب اللہ کے کارکنان و رہنما اور شہید مقاومت کے خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان میں حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ سید حسن نصراللہ اپنے جد امجد حضرت امام حسین علیہ السلام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہادت کے درجے پر فائز ہوئے ہیں۔ان شاء اللہ شہید کا خون بیت المقدس کی آزادی کا موجب بنے گا ۔کوئی شک نہیں کہ قاسم سلیمانی، اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے واقعہ کے بعد تحریک ازادی قدس کو حسن نصر اللہ کی شہادت سے ایک بڑا نقصان ہوا ہے ۔ لیکن فلسطین کی آزادی کی تحریک رکے گی نہیں ۔ ہم دعا گو ہیں اور امید کرتے ہیں کہ مجاہدین فلسطین کوجلد آزادی کی خوشخبری ملے گی۔

مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.