
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کا مختلف اضلاع کیلئے امرا کے ناموں کا اعلان
ہفتہ 12 اکتوبر 2024 23:15
(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی ضلع مانسہرہ کےلیے جمیل جہانگیری، ایبٹ آباد کےلیے عبدالرزاق عباسی، ہری پور کےلیے طاہر عتیق، بٹگرام کےلیے حاجی امداد اللہ، تورغر کےلیے ڈاکٹر محمد سراج کو امیر مقرر کیا ہے۔
جنوبی اضلاع کے ضلع کوہاٹ کےلیے شمروز خان، ہنگو کےلیے محمد عابد خٹک، کرک کےلیے محمد ظہور خٹک، بنوں کےلیے مفتی عارف اللہ، لکی مروت کےلیے مفتی عرفان اللہ،ٹانک کےلیے ذاکر اللہ برکی جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان کےلیے منظر مسعود خٹک کو ضلعی امارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ قبائلی اضلاع باجوڑ کےلیے سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ ہارون الرشید، مہمند کےلیے ملک محمد سعید خان، خیبر کےلیے شاہ فیصل آفریدی، اورکزئی کےلیے محمد رئیس خان، شمالی وزیرستان کےلیے طارق شاہ اور جنوبی وزیرستان کےلیے اسد اللہ کی ذمہ داریاں لگائی گئی ہیں۔ امراء کا تقرر دو سال نومبر 2024ء تا اکتوبر 2026ء کےلیے کیا گیا ہے۔ عبدالواسع نے کہا کہ تمام امراء اضلاع کو جلد از جلد اپنے مقامی اجتماعات میں ذمہ داری کا حلف اٹھانے کی تاکید کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.