پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں، چینی سفیر
پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے پا رہے ہیں جن کے ثمرات آئندہ آنے والے دنوں میں دکھائی دیں گے؛ تقریب سے خطاب
ساجد علی
اتوار 13 اکتوبر 2024
21:00
(جاری ہے)
چائنہ چیمبر آف کامرس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چینی چیمبر آف کامرس کا قیام دوطرفہ تجارت کے فروغ اور دونوں ممالک کے کاروباری برادریوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا موقع ملے گا، پاکستان میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کا سربراہ اجلاس ہونے جا رہا ہے اور چینی وزیراعظم اس اہم سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
چینی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم محمد شہبازشریف کے حالیہ دورہ چین کے بعد سی پیک کی ترقی اور دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہونے جارہا ہے، دونوں ملکوں کی قیادت پاک چین دوستی کو مزید گہرا کرنے کے لئے کوشاں ہیں اور اس ضمن میں مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے پا رہے ہیں جن کے ثمرات آئندہ آنے والے دنوں میں دکھائی دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ناسا خلانوردوں کا انسانیت کے مشترکہ اقدار کی اہمیت پر زور
-
خواتین صحافیوں کی آن لائن ہراسانی میں دو گنا اضافہ، یو این رپورٹ
-
امدادی کٹوتیوں اور بڑھتے تنازعات سے بارودی سرنگوں کی صفائی متاثر
-
ایران نے جنگ کے مستقل خاتمے کیلئے امن منصوبہ پاکستان کو پیش کر دیا
-
آبنائے ہرمز سے اگر400 جہاز باہر نکل آئے تو تیل قیمتیں کم ہوجائیں گی
-
مطالبات میں نرمی، ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو نئی تجویز پیش کر دی
-
پیپلز پارٹی ہائبرڈ نہیں پارلیمانی نظام پر یقین رکھتی ہے ن لیگی حکومت پیپلزپارٹی کی حمایت سے قائم ہے
-
ایران جنگ سے خوراک، تیل اور امداد ضرورتمندوں کی پہنچ سے دور، یو این
-
تنازعات میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، یو این
-
میانمار: سزا میں تخفیف کے بعد آنگ سان سوکی جیل سے گھر منتقل
-
نئی نسل کو بھی سرد جنگ کے ایٹمی تباہی کے خوف کا سامنا
-
امریکی اور چینی صدور کی ملاقات میں آبنائے ہرمز اور جنگ بندی ایجنڈے میں نمایاں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.