راولپنڈی،مختلف مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان گرفتار

جمعہ 25 اکتوبر 2024 21:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2024ء) تھانہ ٹیکسلا پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے پولیس نے محمد کرزئی نامی اشتہاری شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں گزشتہ سال سے ٹیکسلا پولیس کو مطلوب تھا جبکہ انور نامی اشتہاری چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں سال 2022 سے ٹیکسلا پولیس کو مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :