
افغانستان میں امریکی فوج کا چھوڑا گیا اسلحہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا ہے، رپورٹ
2021 میں امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا پورے خطے کیلئے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آیا
جمعرات 28 نومبر 2024 20:53
(جاری ہے)
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے فنڈز کا طالبان حکومت نے ناجائز استعمال کیا۔
ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے افغانستان کو دیے جانے والے فنڈز کا 50 فیصد حصہ خود کش بمباروں کے خاندانوں کو جاتا ہے۔اسی طرح اقوام متحدہ کے فنڈز طالبان حکومت کے زیر کنٹرول مرکزی بینک میں جاتے ہیں جن سے براہ راست حقانی نیٹ ورک اور القاعدہ جیسی دہشت گردی تنظیمیں فائدہ اٹھاتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ 43 سے 88 ملین ڈالر کے فنڈز بھیجتی رہی ہے جب کہ اقوام متحدہ نے افغانستان کو اب تک تقریباً 20.71 بلین ڈالر سے زیادہ کی امداد فراہم کی۔ایک امریکی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ سے جانے والی انسانی امداد دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔اسی طرح پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کی لہر میں افغانستان سے لائے جانے والا غیر ملکی اسلحہ استعمال ہورہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے والا سائبر گینگ گرفتار کر لیا
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.