
نواز شریف کے پوتے زید حسین کی شادی خانہ آبادی کل،ولیمہ کی تقریب 29 دسمبر کو ہوگی
بدھ 25 دسمبر 2024 23:11
(جاری ہے)
بتایا گیاہے کہ ولیمے کی تقریب میں 700 افراد کو مدعو کیا گیا ہے جس میں امریکہ ،برطانیہ، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک سے بھی مہمان شریک ہوں گے۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے کی شادی کی تقریب کے سلسلہ میںجاتی امراء اور اطراف میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔جاتی امراء جانے والے راستوں کی آرائش کا کام جاری ہے، سڑک کے اطراف درختوں کو لائٹیں لگا کر نمایاں کیا جار رہا ہے جبکہ جگہ جگہ پھولوں کے گملے بھی رکھ دئیے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.