
وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل جاری
اب تک13 لاکھ40 ہزار کسانوں نے کسان کارڈ کیلئے رجسٹریشن کرا چکے ہیں، سیکرٹری زراعت پنجاب
بدھ 1 جنوری 2025 15:11

(جاری ہے)
سیکرٹری زراعت پنجاب نے مزید کہا کہ 9 ارب روپے کی لاگت سے وزیر اعلیٰ پنجاب زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے جس کے تحت 8 ہزار بجلی و ڈیزل سے چلنے والے زرعی ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
انھوں نے کہا کہ کاشتکاروں کی سہولت کیلئے درخواستوں کی وصولی میں 6جنوری2025تک تو سیع کر دی گئی ہے۔ اس پروگرام کے تحت حکومت پنجاب10،15 اور20 کلو واٹ کیلئے بالترتیب پانچ لاکھ، ساڑھے سات لاکھ اور دس لاکھ روپے سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔اجلاس میں سپشل سیکرٹری زراعت آغا بنیل اختر، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت(پلاننگ) کیپٹن (ر) وقاص رشید،ڈائریکٹر جنرلز زراعت چوہدری عبدالحمید، نوید عصمت کاہلوں،رانا تجمل حسین اور انجنئیرساجد ناصر سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیلابی ریلے میں 70افراد 7مختلف مقامات پر پھنس گئے، 52کو بچا لیا گیا،شیری رحمن
-
رجب بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، ملزمان موقع سے فرار، مقدمہ درج
-
لودھراں،شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی
-
پی آئی ٹی بی کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم بارے تربیتی سیشن
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور سے چلنے والی اور آنے والی متعدد ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
-
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
-
شیری رحمان کا دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
-
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.