
خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات
پیر 6 جنوری 2025 22:41
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود رہے گا ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چترال ، دیر ، سوات ، کوہستان ، شانگلہ ،بٹگرام ، تورغر ،مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، مالاکنڈ ، باجوڑ ، خیبر ، کرم اور اورکزئی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، صوبے کے بالائی اضلاع میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ،، پشاور، نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ ، صوابی ، بنوں ، ڈی آئی خان اور لکی مروت میں دھند پڑے گی ،گذشتہ روز چترال ، دیر ، سوات، کوہستان ، ایبٹ آباد ، مردان ، کرم اور ڈی آئی خان میں بارش ہوئی،،چترال میں 11 ، کالام اور دروش میں 2 ، مالم جبہ میں 1انچ برف باری ہوئی،،سب سے زیادہ بارش چترال میں 72 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ،، میر کھنی میں 29 ، دورش میں 20 ، کالام میں 4 ، تیمر گرہ اور پٹن میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی ،،پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ،، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ،، پارا چنار میں درجہ حرارت منفی 4 ، دیر اور دورش میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.