گورنر سندھ کی ڈاکٹر عمران فاروق مرحوم کی والدہ کے سوئم میں شرکت

اتوار 19 جنوری 2025 19:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ڈاکٹر عمران فاروق مرحوم کی والدہ کے سوئم میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ، گورنر سندھ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہوں۔