
گورنر پنجاب کاپنجاب یونیورسٹی میں 3طلبا پر تشدد کے معاملے کا نوٹس
منگل 21 جنوری 2025 23:40
(جاری ہے)
وائس چانسلر پنجاب یونورسٹی ڈاکٹر محمدعلی نے کہا کہ جامعہ پنجاب میں ڈسپلنری کمیٹی نے جھگڑوں میں ملوث طلبا کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 9 طلبا کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے جبکہ3طالبعلموں پر حملے میں ملوث طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے ۔
گورنر پنجاب نے پنجاب یونیورسٹی تشدد کیس میں زخمی ہونے والے طالب علموں کی عیادت بھی کی ۔اس موقع پرجنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی ، چوہدری اسلم گل، احسن رضوی ، فیصل میر ، سبط حسن و دیگر ہمراہ تھے۔علاوہ ازیں، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان چیئرمین دنیا میڈیا گروپ ، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن میاں عامر محمود کی رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے میاں عامر محمود سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کی۔ گورنر پنجاب نے اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.