
سابق اداکارہ ثنا خان نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام سید حسن جمیل رکھ لیا
ان کے پہلے بیٹے کا نام مولانا طارق جمیل کے نام پر سید طارق جمیل رکھا گیا تھا
منگل 28 جنوری 2025 10:30
(جاری ہے)
اب ثنا خان نے انسٹا گرام پوسٹ میں پہلی بار اپنے دوسرے بیٹے کا نام بتایا ہے اور ساتھ ہی اپنی فیملی کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔
ثنا خان نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام سید حسن جمیل رکھا ہے۔ثنا خان نے انسٹا گرام پر 2 تصاویر شیئرکیں جن میں سے ایک میں ان کے شہر مفتی انس، ان کے بڑے صاحبزادے سید طارق جمیل، خود ثنا خان اور نومولود حسن جمیل بھی موجود ہیں۔ دوسری تصویر میں ثنا خان نے حسن جمیل کو گود میں لیا ہوا ہے تاہم حسن کا چہرہ نظر نہیں آرہا۔ثنا خان نے پوسٹ میں اللہ کا شکر بھی ادا کیا اور لکھا کہ والدین بننا اللہ کی طرف سے سب سے بڑی نعمت ہے۔ثنا خان کی پوسٹ کو مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا اور ان کی فیملی خصوصا نومولود کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا بیانیہ عالمی سطح پر ناکام، دوست ملک ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیرخارجہ
-
یمن: حوثیوں کے خلاف جنگ، امریکہ کو مہنگی پڑ رہی ہے
-
ٹیکس کی ادائیگی میں تنخواہ دار طبقہ سرفہرست، مزید انکم ٹیکس لینے کا ہدف مقرر
-
ایسے اقدامات دشمن کیلئے قیمتی انٹیلی جنس معلومات فراہم کرسکتے ہیں
-
پاکستان اور بھارت کشیدگی نہ بڑھائیں،دونوں ممالک مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں،امریکہ
-
مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کر سکتاہے، عطاء اللہ تارڑ
-
بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے، پاکستان
-
یوکرین کے لوگ ٹرمپ کے امن منصوبے کے متعلق کیا سوچتے ہیں؟
-
پاکستان: موسمیاتی تبدیلی ملیریا میں اضافہ کا سبب، ڈبلیو ایچ او
-
موجودہ حالات میں فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ڈوبنے کا خطرہ، گوتیرش
-
میانمار: زلزلے کے ایک ماہ بعد بھی جھٹکے جاری رہنے سے لوگ خوفزدہ
-
پاکستان: بلوچ رہنماؤں کی گرفتاریوں پر انسانی حقوق ماہرین کو تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.