
پاکستان اور چین کی دوستی وقت کی ہر آزمائش میں پوری اتری ہے،یوسف رضا گیلانی
چینی قیادت ،عوام نے ہمیشہ استقامت، محنت ،لگن کے ذریعے دنیا میں ترقی کی نئی مثال قائم کی ہے،چیئرمین سینیٹ کا چین کے نئے سال کے موقع پر پیغام
بدھ 29 جنوری 2025 23:39
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی وقت کی ہر آزمائش میں پوری اتری ہے۔
ہماری یہ رشتہ محض سفارتی تعلقات تک محدود نہیں بلکہ ایک گہری برادرانہ وابستگی، باہمی اعتماد اور مشترکہ ترقی کے عزم پر قائم ہے۔ چین کی قیادت اور عوام نے ہمیشہ استقامت، محنت اور لگن کے ذریعے دنیا میں ترقی کی ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ ہم چین کی غیر معمولی ترقی اور کامیابیوں کو سراہتے ہیں اور اس امید کا اظہار کرتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور شراکت داری آنے والے سالوں میں مزید مضبوط ہوگی۔سید یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ پاکستان سینیٹ کی جانب سے میں ایک بار پھر چین کے عوام کو نئے سال کی مبارکباد دیتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ یہ سال امن، خوشحالی، ترقی اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ ہماری دوستی ہمیشہ مضبوط، پائیدار اور روشن رہے۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے اتنہائی حساس علاقوں سے 5 ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا
-
دیر میں ریسکیو اہلکار نے اپنی جان پر کھیل کر دریا کے سیلابی ریلے میں پھنسے شہری کو بچا لیا
-
خیبرپختونخواہ میں آسمانی بجلی نے بھی قیامت ڈھا دی، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
-
پنجاب حکومت کا اکتوبر میں ایک لاکھ گھروں کا ہدف مکمل کرنے کا فیصلہ
-
دوبارہ سے غیر معمولی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
یوکرین: جولائی روسی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کا بدترین مہینہ
-
اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک
-
افغانستان: خواتین و لڑکیاں باوقار زندگی گزارنے سے محروم، یو این ویمن
-
حکومت سے مطالبہ ہے کہ عوام اور صنعتوں پر ٹیکسوں کے بے جا بوجھ کو ختم کیا جائے
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ نے امدادی سرگرمیوں کیلئے دوسرا ہیلی کاپٹر بھی بھیج دیا
-
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، 146 افراد جاں بحق، بونیر میں 75 اموات کی تصدیق
-
وفاقی وزیرداخلہ سے امریکی وفد کی ملاقات، انسداد دہشت گردی سمیت اہم امورپراتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.